احساس پروگرام

  1. Muhammad Awais Malik

    احساس دنیا کیلئے قابل تقیلد پروگرام،سٹینفورڈ یونیورسٹی نے مقالہ شائع کر دیا

    سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ملک سے غربت کے خاتمے اور غریب کو معاشی طور پر سہارا دینے کیلئے متعارف کروائے گئے "احساس پروگرام" کے حوالے سے دنیا مثالیں دینا شروع ہوگئی ہے۔ امریکہ کی عالمی شہریت یافتہ یونیورسٹی "سٹینفورڈ"نے ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں دنیا کواحساس پروگرام کی مثال...
  2. Rana Asim

    سابق وزیراعظم عمران خان کا "کوئی بھوکا نہ سوئے"احساس پروگرام بند کردیا گیا

    نومنتخب حکومت کے آتے ہی سابق وزیراعظم عمران خان کا پسماندہ آبادیوں میں کھانے کی فراہمی کا پہلا فلیگ شپ پروگرام "کوئی بھوکا نہ سوئے" بند کر دیا گیا۔ یہ پروگرام ایک سال قبل 11 اپریل کو عمران خان کی ہدایت پر پروگرام شروع کیا گیا تھا۔ابتدائی طور پر اس پروگرام میں 60 کروڑ کا کھانا تقسیم کرنے کا...
  3. S

    احساس پروگرام کا نام تبدیل، چیئرپرسن ثانیہ نشتر عہدے سے مستعفی

    چیئرپرسن بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام ثانیہ نشتر مستعفی احساس پروگرام کا نام بدل کر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا گیا،پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ٹویٹ میں احساس پروگرام کے بجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھتے ہوئے لکھا کہ میں عہدے سے مستعفیٰ ہورہی ہوں۔ ثانیہ...
  4. S

    بل گیٹس نے احساس پروگرام کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قراردے دیا

    وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے "احساس پروگرام" کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قراردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کی معاون خصوصی...
  5. Rana Asim

    احساس پروگرام کے تحت ملنے والی 12ہزار فی کس رقم میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

    وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ غربت و تخفیف چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اعلان کیا ہے کہ جن لوگوں کو احساس کیش کے ذریعے 12 ہزار دیئے جا رہے تھے انہیں اب 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ادائیگیوں میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے ایجنٹس کے خلاف سخت...