بھارتی خاتون

  1. Rana Asim

    بیس سال قبل لاپتہ بھارتی خاتون کو پاکستانی یوٹیوبر نے گھر والوں سے ملوا دیا

    20 سال قبل ایجنٹ کی نوسربازی کا شکار ہونے والی بھارتی خاتون حمیدہ بانو کو پاکستانی یوٹیوبر ولی اللہ معروف نے اس کے گھر والوں سے ملوا دیا۔ مذکورہ یوٹیوبر کی ویڈیو کے مطابق خاتون 20 برس قبل کام کیلئے دبئی جانا چاہتی تھی، وہ پیشہ ور باورچی تھی تاہم ایجنٹ نے اسے دھوکا دہی کے ذریعے پاکستان لاکر چھوڑ...