بجلی بل

  1. Muhammad Awais Malik

    عوام بلوں سےتنگ،بجلی بلوں پرٹیکسوں کی بھرمار،حکومت کیلئےآمدن کابڑا ذریعہ

    عوام بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے تنگ ہیں,ایسے میں عوام کی مشکلات سے بے خبر بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکسز حکومت کے لیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے,گزشتہ تین سال کے دوران اس مد میں صارفین سے 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2 سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دُگنی...
  2. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ؟صارفین سے مزید 30 ارب روپے نکلوانے کی تیاری

    بجلی صارفین کے لیے بجلی کہ قیمتوں میں اضافے نے ایک کے بعد ایک مشکل بڑھا دی,بجلی کے سالانہ بنیادی ٹیرف میں تقریباً 26 فیصد اضافے اور تقریباً 18 فیصد سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری کے جاری عمل کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن...
  3. Muhammad Awais Malik

    بجلی کے مہنگے بل اور سوشل میڈیا پر رمیز راجہ کی میم وائرل, دلچسپ تبصرے

    حس مزاح اچھی ہو تو زندگی آسان گزرتی ہے، یہ تصویر مزاح سے بھرپور ہے: رمیز راجہ حکومتی بلند بانگ دعوئوں کے باوجود مہنگائی میں کمی تو نہ آ سکی لیکن بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسز کی بھرمار سے عوام کا جینا محال کر دیا گیا۔ ملک بھر میں بجلی بلوں میں بے جا اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ اب تک...
  4. Muhammad Awais Malik

    بجلی پیدا کرنے والے اداروں نے پاکستان سے فراڈ کیا: سیاسی رہنما متفق ؟

    بجلی پیدا کرنے والے اداروں نے پاکستان سے فراڈ کیا،سیاسی رہنما متفق پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنما اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بجلی کی پیداوار کرنے والے اداروں نے پاکستان سے فراڈ کیا،جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا جب تک آئی پی پیز...
  5. Rana Asim

    آئی ایم ایف ڈیل کے باعث ہی آج عوام بجلی کے بل نہیں دے پا رہے، اطہر کاظمی

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ آج وفاقی وزرا اور بہت سے لوگ آئی ایم ایف سے پیسے ملنے پر بغلیں بجا رہے ہیں۔ مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اسی ڈیل کی وجہ سے لوگ آج بجلی کے بل نہیں بھر پا رہے۔ سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ...
  6. Rana Asim

    بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کے بعد وزیراعظم نے نوٹس لے ہی لیا

    وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا بالآخر نوٹس لے ہی لیا۔ شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی بلوں سے متعلق شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، معاون خصوصی احد چیمہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی...