پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ، بلوم برگ

8%D8%AA%D8%B9%D8%B4%D8%AA%DB%8C%D9%84%D9%88%D8%A8%D9%84%DB%81%DB%81%D9%85%D8%A8%D8%B9%D8%B1%DA%AF.jpg

معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹس میں اضافے کو حوصلہ افزاء قرار دیدیا ہے۔

بلوم برگ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے، کورونا وائرس کے عالمی بحران کے دوران جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک سے ٹیکسٹائل سیکٹر ز کے آرڈرز پاکستان منتقل ہونے سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1487715195975835651
رپورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ21 بلین ڈالر تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں، اگلے مالی سال میں ایکسپورٹس مزید بڑھ کر 26 بلین ڈالر کی سطح تک پہنچ جائیں گی۔

رزاق داؤد نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کو ملنے والے آرڈرز میں سے بڑی تعداد بنگلہ دیش اور بھارت سے یہاں منتقل ہوئے ہیں اور اس کی بڑی وجہ کورونا کا بحران ہے، دوسری اچھی چیز یہ ہے کہ ہم اس شعبے میں بنگلہ دیش کے ساتھ ایک برابری کررہے ہیں حالانکہ چند سالوں پہلے بنگلہ دیش اس شعبے میں ہمیں مات دیئے ہوئے تھا۔

https://twitter.com/x/status/1487808534989398021
بلوم برگ کی اس رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ٹویٹ میں عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کباڑ کے بھاؤ بکتی ٹیکسٹائل کی صنعت کو تاریخی بلندی پر لے جانے کے لئے لاکھوں نئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے پاکستان کے مانچسٹر کی دنیا میں شناخت لوٹانے کے لئے عمران خان کا شکریہ۔

https://twitter.com/x/status/1487768126070530052
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری منزل ایکسپورٹ بیسڈ اکانومی ہے، انشااللہ، پاکستان زندہ باد۔
 
Last edited by a moderator:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ہماری عدلیہ کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں اضافے پر فی الفور ایکشن لینا چاہیۓ اور سٹے آرڈر جاری کر کے ٹیکسٹائل ملز کو کام بند کرنے کے احکامات جاری کرنے چاہئیں۔ ان ملز مالکان کی جرات کیسے ہوئی کہ پاکستان کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالیں۔ جب تک ملز مالکان ججز کی بیویوں کے نام پر مغربی ممالک میں پراپرٹیز لے کر نہیں دیتے اس وقت تک ٹیکسٹائل ملز کی تالا بندی جاری رہنی چاہیۓ
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Destroyed the Country's economy totally. Sky rocketing inflation, rise in poverty, joblessness. Rupee's greatest / steepest downfall in the history against the dollar. If all these are size of a Melon then this small increase in textiles export is of size of a pea.
Do u guys understand the logical example I gave? [USER = 88880] arifkarim [/ USER] [USER = 220983] Siberite [/ USER] [USER = 79764] Bubber Shair [/ USER] [USER = 14152] Okara [/ USER]
Haraami inflation is an international and structural issue. And the RP was artificially pegged to give subsidies to importers and punish exporters. That's why our exports were destroyed.
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Destroyed the Country's economy totally. Sky rocketing inflation, rise in poverty , joblessness . Rupee's greatest/steepest downfall in the history against the dollar. If all these are size of a Melon then this small increase in textiles export is of size of a pea.
Do u guys understand the logical example I gave? arifkarim Siberite Bubber Shair Okara

In this textile export increased, how many % by Aleema baji swing machines??
 
eccentric

MPA (400+ posts)
Destroyed the Country's economy totally. Sky rocketing inflation, rise in poverty , joblessness . Rupee's greatest/steepest downfall in the history against the dollar. If all these are size of a Melon then this small increase in textiles export is of size of a pea.
Do u guys understand the logical example I gave? arifkarim Siberite Bubber Shair Okara
Destroyed patwaris economy completely, now they have to do multiple shifts of Shareefs ? , and they have disgusting odor, as disgusting as a ?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ہماری عدلیہ کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں اضافے پر فی الفور ایکشن لینا چاہیۓ اور سٹے آرڈر جاری کر کے ٹیکسٹائل ملز کو کام بند کرنے کے احکامات جاری کرنے چاہئیں۔ ان ملز مالکان کی جرات کیسے ہوئی کہ پاکستان کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالیں۔ جب تک ملز مالکان ججز کی بیویوں کے نام پر مغربی ممالک میں پراپرٹیز لے کر نہیں دیتے اس وقت تک ٹیکسٹائل ملز کی تالا بندی جاری رہنی چاہیۓ

پٹواریوں کا دھیان اسطرف کیوں لگانا چاہتے ہو؟ ایسا نہ ہو کہ کوئی بدبخت پٹواری اگر لوہار ہائیکورٹ پہنچ گیا تو کیا معلوم یہ چور جج یہ کام بھی کر دے۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Destroyed the Country's economy totally. Sky rocketing inflation, rise in poverty , joblessness . Rupee's greatest/steepest downfall in the history against the dollar. If all these are size of a Melon then this small increase in textiles export is of size of a pea.
Do u guys understand the logical example I gave? arifkarim Siberite Bubber Shair Okara

Yes the economy of Ganjas has destroyed..
The poverty of Ganja Gang has also increased.
And Ganja Gang and it's Co also became jobless since 2018.

ورنہ چول کے بچے جس شہر میں پاور لومز کباڑ کے بھاؤ بک رہے تھے اب اسی شہر میں 50 ہزار نئی پاور لومز لگ رہی ہیں۔ ان پاور لومز میں جن بھوت کام کرینگے۔ اور انڈسٹری میں اربوں ڈالرز کی انوسٹمنٹ الگ ہے۔
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Yes the economy of Ganjas has destroyed..
The poverty of Ganja Gang has also increased.
And Ganja Gang and it's Co also became jobless since 2018.

ورنہ چول کے بچے جس شہر میں پاور لومز کباڑ کے بھاؤ بک رہے تھے اب اسی شہر میں 50 ہزار نئی پاور لومز لگ رہی ہیں۔ ان پاور لومز میں جن بھوت کام کرینگے۔ اور انڈسٹری میں اربوں ڈالرز کی انوسٹمنٹ الگ ہے۔

میرے ایک دوست کی فیصل آباد میں پاور لومز ہیں۔ وہ کہتا ہے کہ نوازشریف کے دور میں کارخانہ بند پڑا تھا اور اب ماشاءاللہ کاروبار اتنا اچھا ہے کہ پورے فیصل آباد میں سکلڈ ورکرز کی شارٹیج ہے۔ لیبر کی تنخواہ بھی دُگنی ہو گئی ہے اور ملز مالکان کا منافع بھی بڑھ گیا ہے
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
The unstoppable Kaptaan & his PTI...
Inshallah till 2028 & beyond as the President of the Islamic Republic of Pakistan.