بنی گالہ

  1. Muhammad Awais Malik

    سنا ہےعمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوشش ہوئی:نعیم حیدر

    سنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوشش ہوئی: نعیم حیدر جرم ہو تو ایک ہی مقدمہ چلایا جاتا ہے لیکن یہاں عمران خان کو سزا دینے کیلئے 200 مقدمات بنا دیئے گئے: وکیل عمران خان بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔...
  2. S

    عمران خان کی سیکورٹی پرمامور پی ٹی آئی نوجوانوں کودھمکیاں مل رہیں،مراد سعید

    رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی پر مامور نوجوانوں کو دھمکایا جارہاہے۔ مراد سعید نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کو ہٹانے کے بعد سے عمران خان کی رہائش گاہ کی حفاظت پرمامور پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو قتل کرنےکیلئے مشکوک افراد بنی گالہ کی ریکی کرتےرہے:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کیلئے کچھ مشکوک افراد نے بنی گالہ کے باہر ریکی بھی کی ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ عمران خان کو 100...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری،بنی گالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن

    سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان پر حملے کا خطرہ سامنے آیا ہے ، اس حوالے سے تھریٹ الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خطرے کا تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے،اعلی حکام نے تھریٹ کے حوالے...