بیرون ملک

  1. Muhammad Awais Malik

    ریٹائرڈسول وفوجی افسران بیرون ملک ڈالرزمیں پنشن کیوں وصول کررہےہیں:رضاربانی

    شاہ خرچیوں پر قابو نہ پایا گیا تو صوبوں سے مطالبہ کریں گے کہ ٹیکس اکٹھا کر کے وفاق کو دیں: سینئر رہنما پیپلزپارٹی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں آج ہونے والے سینٹ اجلاس میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی طرف سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ملازموں کی تنخواہوں اور پنشن کے سٹرکچر کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ایک ماہ کے دوران روزگار اور ملکی معاشی حالات سے تنگ آکر پاکستان چھوڑنے کر بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی و سیاسی بحران کا...
  3. Muhammad Awais Malik

    چھ ماہ میں کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل؟ تازہ حکومتی اعداد و شمار

    پاکستان کے روز بروز بگڑتے معاشی حالات کے باعث پاکستان کا بڑا طبقہ وطن چھوڑ کر بیرون ملک جانے کو ترجیح دے رہا ہے، ملک کا ہر شہری اس کوشش میں ہے کہ کسی بھی طرح ان مسائل سے نکل کر بیرون ملک جاکر بہتر مستقبل بنایا جائے، عوام کی بڑی تعداد نے اسی تگ و دو میں لگی ہوئی ہے۔ گزشتہ 6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ...
  4. Muhammad Awais Malik

    موجودہ حکومت میں مہنگائی، بے روزگاری سے تنگ کتنے لاکھ نوجوان بیرون ملک گئے؟

    ملک بھر میں مہنگائی ،بیروزگاری اور نہ ختم ہونے والے مسائل نے عوام کی مشکلات بڑھادیں، نوجوان نسل بھی ملکی حالات سے پریشان ہوگئی، نوجوان بیرون ملک جانے کو ترجیح دینے لگے، پاکستان بھر سے نوجوانوں کے باہر ممالک جانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے،اتحادی حکومت کے دور اقتدار میں 12 لاکھ21 ہزار نوجوان روزگار...
  5. Rana Asim

    نوازشریف وطن واپسی کیس، فواد چوہدری کی فریق بننے کی درخواست مسترد

    لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کے کیس میں فواد چوہدری کی فریق بننے کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی ۔ فواد چوہدری نے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی ۔ جسٹس علی باقر...
  6. S

    بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر اب کتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا ؟

    نئے مالی سال کےوفاقی بجٹ میں بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر عائد ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شق وار منظوری ہوئی، نئے مالی سال کے فنانس بل میں بیرون ملک سے امپورٹ کیے جانے والے موبائل فونز پر100 روپے...
  7. S

    بیرون ملک بیمار کو ابھی طبیعت کے مطابق دوا نہیں مل رہی : پرویز الہی

    مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے واضح کردیا کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے،ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو گا،لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہانڈی پک چکی، آدھی بٹ چکی، آدھی بانٹی جا رہی ہے، سیاست...
  8. Rana Asim

    بہنوں کو وراثت میں حصہ دینے کے مطالبے پر بھائی ، بھائیوں کے ہاتھوں قتل

    سماء نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نژاد جرمن شہری کو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول وراثتی جائیداد میں سے بہنوں کو حصہ دلوانا چاہتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول کچھ عرصہ قبل ہی گل رُبان جرمنی سے واپس لوٹا تھا، جسے ایک ماہ پہلے بھی بھائیوں...