بس ریپ

  1. A

    بس میں مسافر خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

    راجن پور کی تحصیل جام پور کے قریب بھکر سے کراچی جانے والی بس میں کنڈکٹر کی 30 سالہ خاتون سے زیادتی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل جام پور کے قریب بھکر سے کراچی جانے والی بس میں کنڈکٹر نے 30 سالہ شازیہ نامی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے واقعے کی...