ضمانت

  1. Rana Asim

    سینیٹر اعظم خان سواتی کا ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

    پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ متنازع ٹوئٹ کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں وفاق، ایف آئی اے سائبر کرائم اور افسر انیس الرحمن کو فریق بنایا گیا...
  2. S

    پی ٹی آئی سے آزادی مارچ کیلیے مالی ضمانت لی جائے: آئی جی اسلام آباد

    پی ٹی آئی کا آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب ہے، لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے، جس میں تجویز دی گئی کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع تفصیلی رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی...
  3. S

    اسلام آباد:شہباز گل کی ضمانت کی درخواست سماعت کیلیے منظور

    بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے ضمانت کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 9 اگست کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کیا، سترہ اگست کو پمز کے سینیئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے معائنہ...
  4. S

    صرف باپ بیٹا ہی کیوں وزیراعظم اوروزیراعلی،ضمانت منسوخ ہوگئی تو؟حمزہ شہباز

    پاکستان کی بقا ضمانت پر ہے، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شریف جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مہمان خصوصی بنایا اور ان سے سوال کیا کہ کیوں صرف باپ بیٹا ہی وزیراعظم اور وزیراعلی بن سکتا ہے ، آپ دونوں کی ضمانت منسوخ ہو گئی تو ملک وزیراعظم اور...
  5. Rana Asim

    صحافی محسن بیگ کو ناجائز اسلحہ کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقدمی عدالت (ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ) نے محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقارحسین گوندل نے محسن بیگ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ محسن بیگ کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ ان کے کلائنٹ کے خلاف...