چیف جسٹس اطہر من اللہ

  1. Rana Asim

    چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عمران خان سے ملاقات کی تردید ، اہم ریمارکس

    صحافیوں سے متعلق پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ریمارکس دیئے۔ انہوں نے صحافیوں کی جانب سے اپنی ملاقاتوں سے متعلق کی جانے والی باتوں کو رد کر دیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ آج صبح رجسٹرار نے نوٹ دیا تین صحافیوں سے متعلق...
  2. Muhammad Awais Malik

    لیگی سوشل میڈیا ٹیم کا"دہرا نظام انصاف نامنظور"کاٹرینڈ،مریم بھی حصہ بن گئیں

    اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان 7 دن کی مہلت ملنے پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلادیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سےمتعلق توہین عدالت کیس میں...
  3. Rana Asim

    نجی ٹی وی کا اینکر بہت فکرمند تھا کہ رات کو عدالت کیوں کھلی؟چیف جسٹس

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کسی نے نجی ٹی وی چینل کا پروگرام دیکھا ہے؟ اینکر بہت فکرمند تھا کہ رات کو عدالت کیوں کھلی؟ v107rjs/?pub=yx4w5 چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت ہر...
  4. Rana Asim

    ن لیگ کی پیکا آرڈیننس کےخلاف درخواست"غیر ضروری پٹیشنز دائر ناکریں"عدالت

    مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مسلم لیگ ن پارلیمنٹ میں موجود ہے وہ وہاں کردار ادا کرے،...
  5. Rana Asim

    ججز اور وزرا اگر دو تین دن جیل میں رہیں گے تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو گا

    ایک قیدی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کو اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں سے متعلق لکھے خط پر سماعت ہوئی۔ جس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کابینہ ممبر اور ججز بھی اگر دو دو تین تین دن جیل رہیں تو سمجھ سکیں گے کہ یہ کتنا مشکل ہوتا ہے۔ اگر میڈیا کو جیلوں میں قیدیوں تک رسائی اور انٹرویوز کی اجازت دی جائے تو...
  6. Rana Asim

    یہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانےکی اجازت نہیں دےگی:اسلام آباد ہائیکورٹ

    ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے۔ یہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانے کی اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیفنس کمپلیکس کے الاٹ کئے گئے ایریا سے باہر نیشنل پارک میں تعمیرات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔...
  7. Rana Asim

    بیان حلفی کیس،یہ محض توہین عدالت نہیں میرااحتساب ہے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی کیس پر توہین عدالت کی کارروائی پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے انصار عباسی سے کہا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی خبر سے عوام کے اس عدالت پر اعتماد کو کتنی ٹھیس پہنچی ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ محض توہین عدالت کا کیس نہیں بلکہ یہ میرا احتساب ہے،...
  8. Rana Asim

    'لاپتہ صحافی کیس : 'دہشت گرد کو بھی بغیر عدالتی کارروائی کے مار نہیں سکتے

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی وبلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت کو بتایا گیا کہ متاثرہ خاندان کی وزیراعظم سے ملاقات کرائی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ملاقات میں اظہار شرمندگی کیا اور کہا کہ ہم اس معاملے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہاں کوئی...
  9. Rana Asim

    بے بنیاد بیان حلفی وغلط خبر پر کیوں نا تمام فریقین پر فرد جرم عائد کی جائے؟

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی 7 دسمبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا...