فیکٹری مالک

  1. S

    محنتی،ایماندار پروڈکشن مینجرتھے،پولیس پہنچی تونفری بہت کم تھی:فیکٹری مالک

    سیالکوٹ واقعے کے حوالے سے فیکٹری مالک کا دل دہلادینے والا انکشاف سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کے ہجوم کے ہاتھوں قتل نے خوف کی فضا قائم کردی ہے، اپنے ہی عدالت لگا کر جرم ثابت ہوئے سزا دینے کے عمل نے دل دہلا دیئے ہیں،سری لنکن شہری پرانتھا کمار جس فیکٹری کا منیجر تھا اس کے مالک نے بھی دل دہلادینے...