فرخ حبیب

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال ،شدید مہنگائی پر فرخ حبیب کی تنقید اور موازنہ

    پی ڈی ایم حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بڑھتی مہنگائی پر کڑی تنقید کردی، فرخ حبیب نے سلسلہ وار ٹویٹ پر پی ڈی ایم حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، رہنما پی ٹی آئی نے لکھا شہباز شریف حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو...
  2. Muhammad Nasir Butt

    ضمنی الیکشنز :عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے: فرخ حبیب

    چھپ چھپ کر کی جانے والی کارروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں صرف نقصان ہورہا ہے: فرخ حبیب عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے ہیں؟ چھپ چھپ کر کی جانے والی کارروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں صرف نقصان ہورہا ہے، اب فوری انتخابات کروائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی...
  3. Rana Asim

    الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

    سپریم کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ جن جماعتوں کے اکاؤنٹس میں فنڈنگ کا کیس زیر التوا ہے ان سب کا فیصلہ ایک ساتھ جاری کیا جائے جسے ای سی پی نے ہوا میں اڑا دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے حنیف عباسی کے کیس میں سپریم کورٹ کا دیا گیا...
  4. S

    پرایزائیڈنگ افسر گلو بٹ،پی ٹی آئی ووٹرز کو ووٹ ڈالنے نہیں دے رہے:فرخ حبیب

    ن لیگی گلو بٹ، پی ٹی آئی ووٹرز کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے، فرخ حبیب پاکستان تحریک انصاف نے حکومت پر دھاندلی کے الزامات عائد کردیئے، میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے۔ انہوں نے کہا کہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    فرخ حبیب کا ووٹوں کی خریداری سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردعمل

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ووٹوں کی مبینہ خریداری سے متعلق وائرل ویڈیو کے معاملے پر اپنا ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پی پی 168 سے تحریک انصاف کے امیدوار نواز اعوان کیلئے ووٹوں کی مبینہ طور پر خریداری...
  6. Rana Asim

    اپوزیشن کو سرپرائز دینے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل

    وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے لائی گئی تحریک عدم اعتماد پر سرپرائز دینے کا کہا تھا جو کہ آج سامنے آ گیا انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مدد سے اس تحریک کو رد کروایا اور پھر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ اس صورتحال پر ایک طرف متحدہ اپوزیشن تو تلملا اٹھی ہے جب کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے...
  7. Muhammad Awais Malik

    کاوے موساوی کچھ عرصہ پہلے تک نواز شریف بارے کیا کہتے تھے؟

    وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جب حقائق بالکل نہیں بدلے اور کاوے مساوی کا بیان تبدیل ہونا اس کے جھوٹا ثابت ہونے کیلئے کافی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کاوے مساوی کے ایک پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں کاوے مساوی کا کہنا تھا کہ اگر آپ نے علی بابا اور...
  8. S

    پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی پر جاوید لطیف کی تنقید،کاشف عباسی،فرخ حبیب کاجواب

    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نےحکو مت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کبھی حکومت پیٹرول کی، بجلی کی اتنی قیمتیں بڑھا دیتی ہے، سمجھ نہیں آرہا حکومت کیا کر رہی ہے، اینکر کاشف عباسی اور وزیرمملکت فرخ حبیب نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے نجی نیوز چینل کے...
  9. Rana Asim

    جعلی اکاؤنٹس اور لوٹ مار پیپلزپارٹی کی پہچان ہے،فرخ حبیب

    وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ سے متعلق کی گئی بیان بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس اور لوٹ مار پیپلزپارٹی کی پہچان ہے، جس کا پیسہ حلال ہو وہ ٹیکس بھی پورا دیتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول زرداری...
  10. Rana Asim

    پی ٹی آئی حکومت نے3سالہ اقتدار میں ترقی کے تمام سابق ریکارڈتوڑدیئے،فرخ حبیب

    وزیرِ مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے 3 سالوں کے دوران مختلف شعبوں میں ترقی کے ریکارڈ توڑے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929 ارب خالص منافع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا...