جی ڈی پی

  1. Rana Asim

    حکومتی تبدیلی کےساتھ معاشی ترقی بھی رک گئی،جی ڈی پی انتہائی کم رہنےکاامکان

    ملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے جی ڈی پی کے اہداف پر نظر ثانی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی سال 23-2022 کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو تقریباً 2.3 فیصد رہے گی۔ جب کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں جی ڈی پی 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    رواں سال معاشی ترقی کی شرح 5اعشاریہ97 فیصد تک متوقع ہے،این اے سی

    سیاسی بحران کا شکار ہونے کےباوجود ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سست نہیں ہوئی اور رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 6فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعدادوشمار نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں پیش کیے گئے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال ملکی معیشت کا حجم36ہزار573 ارب روپے تھا...
  3. S

    اسحاق ڈار نے جی ڈی پی میں اضافے کے حکومتی دعوؤں کو دھوکہ قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزراء کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملک کی 'جی ڈی پی' کے حوالے سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کو دھوکہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل سے عمران خان نیازی اور ان کے...
  4. S

    شرح نمو میں غیر معمولی اضافہ،وزیراعظم عمران خان کی اپنی حکومت کو مبارکباد

    وزیراعظم عمران خان نےحکومت کو ملکی معیشت میں شرح نمو میں اضافے پر مبارکباد دیدی، کہا کہ اپنی حکومت کو 3 برس میں 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں حکومت کی معاشی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی حکومت کو...