جسٹس اطہر من اللہ

  1. Rana Asim

    چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست مسترد

    عدالت عالیہ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار چودھری محمد فہد کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس...
  2. Rana Asim

    وزارتوں اور اُن کےماتحت اداروں کا رئیل اسٹیٹ بزنس کرنا غیر قانونی ہے:عدالت

    روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے وزارتوں اور ماتحت اداروں کے نام پر رئیل اسٹیٹ بزنس کے خلاف کیسز میں حتمی دلائل طلب کرلیے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا حکومتی ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی بزنس کرسکتے ہیں؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ بادی النظر میں وزارتوں اور اُن کے...
  3. Rana Asim

    آڈیو لیک کرنے والوں کے ہاتھوں میں نہیں کھیل سکتے : اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیوٹیپ کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے آڈیو لیک معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ آڈیو...