جیو نیوز

  1. Rana Asim

    مہنگائی،تنخواؤں میں تاخیر،جیوگروپ کےملازمین،انتظامیہ کے خلاف احتجاج پرمجبور

    جیو نیوز کے ملازمین مہنگائی کے اس دور میں بھی تنخواہیں نہ بڑھنے کی وجہ سے پریشان دکھائی دیتے ہیں، دور حاضر میں جہاں پاکستان کے ہر طبقے کیلئے پریشانی اور مسائل کے انبار ہیں وہیں صحافی برادری کی پریشانیاں بھی بڑھی ہیں اور نتجتاً ہر کسی کے حق کیلئے آواز اٹھانے والوں کی اپنی آواز سننے والا کوئی...
  2. Rana Asim

    لوگوں کو صرف عدلیہ کو نشانہ بنانے کیلئے جیو گروپ میں ملازمتیں دی گئیں:فواد

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر حکومت اور جیو نیوز پر کڑی تنقید کردی,ٹویٹ میں لکھا حکومت اپنے پروردہ جیو گروپ کے ساتھ مل کر چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف زہریلی مہم چلا رہی ہے فواد چوہدری نے کہا صرف ایک ہفتے میں اس مہم پر کروڑوں روپے لگا دئیے گئے ، حکومتی واٹس ایپ صحافی...
  3. Muhammad Awais Malik

    جیو نیوز نےپھر جعلی ٹویٹراکاؤنٹ پرعمران خان کیخلاف جاری بیان پرخبر نشر کردی

    نجی خبررساں ادارے جیو نیوز نے ایک بار پھر ایک جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کوبنیاد بنا کر خبر نشر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کی جانب سے ٹویٹر پر چوہدری شجاعت حسین کے غیر مصدقہ اکاؤنٹ جو کے جعلی اکاؤنٹ ہے پر جاری کردہ ایک بیان پر بریکنگ نیوز چلائی، جعلی اکاؤنٹ پر جاری بیان عمران...
  4. Muhammad Awais Malik

    جنگ اخبار کی خبر جھوٹی ثابت؟پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی پارٹی چھوڑنے کی تردید

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صاحبزادہ محمدمحبوب سلطان نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے، یہ خبر نجی ادارے جیو نیوز کی جانب سے دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہوں نے خود سے منسوب...
  5. Rana Asim

    فواد کےبیان کو مس کوٹ کرنے پر وفاقی وزیر کے بھائی کی جیو نیوز پر سخت تنقید

    فواد چودھری کے بیان کو مس کوٹ کرنے پر فواد چودھری کے بھائی نے جیو نیوز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ احسن اقبال اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مولانا فضل الرحمان کی انتہاپسندی کے خلاف دیئے گئے بیان کو قابل تحسین سمجھتے ہیں۔ جبکہ نجی ٹی وی...