لیگی ارکان

  1. Muhammad Awais Malik

    لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں

    لیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن لالہ طاہر رندھاوا کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران تاجروں کا ووٹ دینے سے انکار، لوٹا بھی کہہ ڈالا، ن لیگی کارکنان برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چوک اعظم ضلع لیہ بازار میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن لالہ طاہر رندھاوا انتخابی مہم پر بازار میں نکلے،...