لاہور

  1. Muhammad Awais Malik

    لاہور:اینٹی رائٹ فورس کی خاتون اہلکار سے گارڈزکی زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

    لاہور میں اینٹی رائٹ فورس کی خاتون اہلکار سے مبینہ زیادتی کا واقعہ جس کے بعد پولیس نے دونوں سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں اینٹی رائٹ فورس کی ایک خاتون اہلکار نے2 سیکیورٹی گارڈز پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے...
  2. S

    لاہور: خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز گرفتار

    لاہور میں خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز قانون کی گرفت میں آگیا، شاہنواز کا جرم خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنا تھا، جس پرڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر مشہور ون ویلر اور ٹک ٹاکر شاہنواز عرف چھوٹا بچہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیو...
  3. Muhammad Awais Malik

    لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ، کرائم رپورٹر جاں بحق

    لاہور کے پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسنین شاہ نامی صحافی جاں بحق ہوگئے ہیں، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی پر واقع پریس کلب کے باہر موٹر سائیکل پر سوار دو لوگوں نے صحافی حسنین شاہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے...
  4. Muhammad Awais Malik

    لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں منشیات فروخت کرنے والے بھائی بہن گرفتار

    یونیورسٹی آف پنجاب میں طلباء کو منشیات فروخت کرنےو الے گروہ کے 2 اراکین گرفتار ہوگئے ہیں، دونوں آپس میں بہن بھائی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی میں منشیات فروشی کے خلاف آپریشن کے دوران ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی اور منشیات بیچنے والے بہن بھائی کو گرفتار کیا۔ پولیس...
  5. Rana Asim

    لاہور، ڈیفنس میں 3 افراد کی گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

    لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں تین افراد نے گھر میں گھس کر دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زيادتی کی، پولیس کے مطابق ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا، دو فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکیاں اور ان کی دوست گھر میں موجود...
  6. Muhammad Awais Malik

    لاہور:شادی سے انکار پرلڑکی پر تیزاب پھینکنےوالے ملزمان کو سخت سزا سنادی گئی

    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو سخت قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شادی سے انکار پر لڑکی کو تیزا ب گردی کا نشانہ بنانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں دونوں فریقین نے اپنے...
  7. S

    عدالت کا لاہور بھر میں ماحولیاتی لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ

    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں روزافزوں ہوتے اضافے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ نے ایک ہفتہ کیلئے ماحولیاتی لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ پر قابو نہ پانے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مئیر لاہور ، ڈپٹی...
  8. Rana Asim

    لاہور،فضائی آلودگی کی بدترصورتحال،معصوم بچوں کی جانوں کو خطرہ،رپورٹ

    جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور پیر کے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ عالمی ماحولیات کے تھنک ٹینک اے کیو ایئر کے مطابق پیر کے دن لاہور میں...
  9. S

    لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر،ایئرانڈیکس خطرناک سطح پر

    لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر، ایئرانڈیکس خطرناک سطح پر باغوں کےشہر لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، ہرشے دھندلا گئی ہے، شہریوں کیلئے زندگی مشکل ہوتی جارہی ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی سرفہرست ہے،دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس231 سے394 تک ریکارڈ...
  10. S

    لاہور میں اسموگ،ملک میں پہلی بار مصنوعی بارش کا منصوبہ

    باغوں کا شہر لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن چکا ہے،جہاں ہر طرف اسموگ ہے، لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ سے بچنے کیلئے حکومت نے اقدامات شروع کردیئے ہیں،پنجاب میں مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے،پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر منور صابر نے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ منصوبے کے...
  11. Rana Asim

    پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا

    جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے اسموگ کو آفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اینٹی اسموگ اسکواڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ صنعتی آلودگی پر بھی کبھی کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی ہماری حکومت اس معاملے پر بھی کام کر رہی ہے۔ جب کہ وزیر ماحولیات پنجاب کہ 23 فیصد آلودگی فصلوں اور 43 فیصد فیکٹریوں...
  12. Muhammad Awais Malik

    بدترین سموگ: لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

    صوبائی دارالحکومت لاہور بدترین سموگ کے باعث دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں سے پہلے نمبرپر آگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں سردیوں کے شروع ہوتے ہی فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاہور کی ایئر کوالٹی انڈیکس397 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے۔ ایئر کوالٹی...