لیفٹننٹ جنرل فیض حمید

  1. Muhammad Awais Malik

    جنرل فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے مختلف کہانی ہو سکتی ہے:انصار عباسی

    جنرل فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے مختلف کہانی ہو سکتی ہے انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2018ء میں سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اپنی برطرفی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ اپنی بات چیت کے بارے میں جنرل (ر) فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے کوئی...
  2. Rana Asim

    جنرل باجوہ نہیں چاہتے تھے نوازشریف جیل میں مر جائیں: سہیل وڑائچ

    سہیل وڑائچ نے نجی چینل سے کے پروگرام میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کسی کو ایذا پہنچانے کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے کہا وہ نہیں چاہتے تھے کہ نوازشریف کو دوران حراست کچھ ہو جائے یا وہ مر جائیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے دنیا نیوز سے کی جانے...
  3. Rana Asim

    لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا

    لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سے ہی یہ خبر بھی سامنے...