مداخلت

  1. Rana Asim

    مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مرتا :بابراعوان کے عدالت میں دلائل

    پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عدالت میں دلائل۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی اعوان اور دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور اسد...
  2. Rana Asim

    کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

    چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی لیکن ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں خیبر یونیورسٹی کی طالبہ کےداخلہ منسوخی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس...
  3. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں مداخلت نظر آرہی ہے،فون کالز بھی ہورہی ہیں: اسد عمر

    رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام حلقوں سے یہی آواز آرہی ہے کہ مداخلت نظر آرہی ہے اور فون کالز بھی آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں میزبان عارف حمید بھٹی نے یاسمین راشد کے "نیوٹرل ، نیوٹرل نہیں ہیں " کے بیان کا حوالہ دے کر اسد عمر سے سوال کیا تو اسد...
  4. Rana Asim

    جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا: شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان چار سال کا حساب دے کہ اس نے ملک میں کیا کیا ہے، جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت مقبولیت یا سیاست کی...