ملک ریاض

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نےانکار نہیں کیا القادر ٹرسٹ کی زمین ملک ریاض نےدی:نعیم پنجوتھا

    پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کہتے ہیں کہ عمران خان نے بتایا نیب کی ٹیمیں چھ چھ گھنٹے تک کوئی تفتیش نہیں کر رہیں، پندرہ منٹ سوال کرتے ہیں پھر بیٹھ کر گپیں مار رہے ہوتے ہیں تاکہ باہر یہ تاثر دیا جا سکے کہ انتہائی سنجیدہ تحقیقات جاری ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام...
  2. Rana Asim

    امپورٹڈ کابینہ کی پریس کانفرنس میں سنائی گئی الف لیلیٰ جھوٹ ثابت ہوئی،شہزاد

    شہزاداکبر نے این سی اے کے کمیونیکیشن منیجر اسٹورٹ ہیڈلی کے انکشاف کے بعد کہا ہے کہ امپورٹڈ کابینہ کے وزرا نے پریس کانفرنس میں جتنی بھی الف لیلیٰ سنائی وہ سب جھوٹ ثابت ہوئی۔ سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کہا کہ میں اپنے14 جون کو دیئے گئے بیان میں پہلے ہی یہ بات کہہ چکا ہوں جس کی تصدیق اب...
  3. Rana Asim

    ملک ریاض،زرداری کی آڈیو ٹیپ میں جھول ہے، اصل نہیں لگی: جسٹس (ر) وجیہہ الدین

    عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ ملک ریاض کی آصف زرداری کی کال میں بظاہر لگتا ہے کہ مبینہ گفتگو تحریک عدم اعتماد سے متعلق تھی کیونکہ موجودہ حالات میں وہی ایک امر ہے جو تحریک جمع کرانے کے بعد تقریبآً ناممکن ہوگیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا مجھے آڈیو نیچرل نہیں معلوم ہوئی۔...
  4. S

    القادر یونیورسٹی کی زمین ملک ریاض نے دی؟زلفی بخاری کا انکشاف

    زلفی بخاری نے القادر یونیورسٹی کی زمین کا سارا معاملہ کھول کر رکھ دیا، کہتے ہیں ملک کے بڑے بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے زمین تحفہ میں دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کےقریبی ساتھی سید ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری نے القادر یونیورسٹی کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    ملک ریاض کانام لیتے ہوئے پیسے کٹتے ہیں؟اظہرمشوانی اور اقرارالحسن آمنےسامنے

    وزیراعلی عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی اور نجی ٹی وی چینل کے مشہور صحافی اقرارالحسن کے درمیان ٹویٹر پر لفظی جنگ جاری ہے، اس دوران پاکستان کے مشہور بلڈر ملک ریاض کا ذکر بھی ہوتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب اے آروائی نیوز کے پروگرام ہوسٹ اقرارالحسن نے گزشتہ روز...
  6. S

    برطانوی عدالت:جعلسازی،کرپشن ثابت؟ملک ریاض کا برطانوی ویزہ منسوخ،اپیل مسترد

    ملک ریاض مشکل میں آگئے، کرپشن ثابت ہونے پر برطانیہ کا دس سالہ ویزہ منسوخ کردیا گیا،لندن ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں فیصلہ سنادیا، جس کے تحت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف لندن ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت نے یہ ثآبت ہونے پر کہ ملک ریاض نے کرپشن اور جعل سازی سے پیسہ کمایا۔...