مہر شرافت علی

  1. A

    ضمنی الیکشن،PTIامیدوار کوضمانت ملنے کے فوراً بعد پولیس نے پھر گرفتار کر لیا

    لاہور (ویب ڈیسک) پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار مہر شرافت علی کی گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مہر شرافت علی جو کہ پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار بھی ہیں کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد پولیس نے دوبارہ گرفتار...