ریحام خان کا عمران خان کی ویڈیو پر تبصرہ،مشی خان نے لاجواب کردیا

9rehammishi.jpg

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو معروف اداکارہ مشی خان نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ عوام سے خطاب کرنے سے کچھ دیر قبل بال بنا رہے تھے اس پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تبصرہ کیا تو مشی خان نے بھی انہیں لاجواب کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1524392805921181696
ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ سابق وزیر اعظم بال بناتے وقت پوچھ رہے ہیں کہ اب ٹھیک ہے۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ ’ہینڈسم نہ بنے گا دوبارہ۔‘

https://twitter.com/x/status/1523276489885634561
جس پر پاکستان کی نامور اداکارہ مشی خان نے لکھا کہ ’اور تم کو ایسا موقع ملے گا نہ دوبارہ۔‘

https://twitter.com/x/status/1523415581093150720
خیال رہے کہ کئی شوبز شخصیات کی جانب سے عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے بعد ان کی حمایت میں بیانات دیے جارہے ہیں ،سوائے کچھ فنکاروں کے علاوہ پوری شوبز انڈسٹری عمران خان کی حمایت میں سامنے آئی ہے۔
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
Reham Khan is a Classical Example that IK can also make Blunder !!!! I have found no Good Reason How IK CHOOSED her to Marry !!! Cant Find any Single Quality !!!!! She is a Good Fit for PMLN or HEEERA MANDI as per her TALENT and Quality
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Like I said earlier ——Yeh aurat sex maniac hai —— aur Iss bohri aurat kay sath koi buhat he desperate ho ga jo apna iman kharab karay ga —- Yeh Ab aisi batain kar kay chuskay he lay sakti hai ???​

 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کی حکو مت کو سازش سے گرایا گیا تو ریحام لندن سے دوڑی کہ وہ اپنالچ تلے اور کچھ مال پانی بنائے ، مگر ادھر بھی کسی نے اسے منہ نہیں لگایا ، کہ سب کو اپنے لالے پڑے ہیں، ریحام کا اچار ڈالیں وہ
، سب سے برا وقت تو گماشتہ لبڑلوں پے آیا ہے کہ ،انکےحاکم پوچھتے ہیں تم تو اچھل اچھل کر لاکھ دعوے کرتے تھےمگر گراونڈ پے تم پر کوئی تھو کتا بھی نہیں ملیئنز ڈالر کا نقصان کروا دیا اس سے بہتر تو دوسرے ایجنٹوں پر خرچ کر لیتے ، خیر سامراج اور انکے گماشتے ترکی میں بھی ناکام رہے ، اب پاکستان میں بھی وہ ذلت اٹھانے والے ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Well said to the attention Seeker desperate reject ex-wife Reham.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور