اداکارہ مشی خان حکومتی کارکردگی سے مایوس،کھری کھری سنا دیں

8mishikhankharkhari.jpg

اداکارہ مشی خان نے حکومت کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے۔

معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور اداکارہ مشی خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے، موجودحکومت، پاکستان کا موازنہ دوسرے ممالک سے یہ کہہ کر رہی ہوتی ہے کہ امریکا، افریقا، انگلینڈ اور روس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، حکومت وہاں کا رہن سہن دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں گھر میں صفائی کرنے والی خاتون بھی اپنی گاڑی میں آتی ہیں، پاکستان میں ایک منیجر اپنی تنخواہ میں مہینہ کس طرح پورا کرتا ہے یہ اُسی سے پوچھیں، آپ لوگوں کو نظر کا دھوکہ ہے جو آپ باہر کے ممالک کا پاکستان سے موازنہ کرتے ہیں۔

انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آپ لوگوں نے روٹی، پانی کو بہت مہنگا کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1477375365618311172
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
گھر میں صفائی کرنے والی خاتون بھی اپنی گاڑی میں آتی ہیں
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کے پاس تنخواہیں دینے کا بھی پیسہ نہیں ہے قرضے لے کر دیتی ہے
ان قرضوں کے پیسے پر عوام اور اشرافیہ بیوروکریسی عیش و عشرت کرتی ہے
کیا ایک ایسی قوم جس پر سو ارب ڈالر سے زائد قرضہ ہو اسے نئی نئی گاڑیاں زیب دیتی ہیں؟
ملک کے سارے اثاثے سابقہ حکمرانوں نے پہلے ہی گروی رکھے ہیں
اب یہ پیسہ ادا کرنا ہے وہ بھی سود سمیت ورنہ اگلا قرضہ نہیں ملے گا اگر ملے گا تو آئی ایم ایف کی شرائط ہوں گی کہ عوام کی کھال کھینچ کر قرضہ ادا کرو​
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Sub ko aik aik gaari day do, mishi khan chup ho jai gee.... By the way, where is mishi Khan now a days, she is very old actress... Must be in 50+age
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
SHUT THE FUCK OFF, MISS PLASTIC SURGERY, AND STOP FOOLING PEOPLE WITH THIS LIFESTYLE, MONTARA !!! THE WHOLE WORLD IS FACING FOOD INFLATION, AND THE COST OF LIVING HAS GONE UP AND EVEN GETTING UNBEARABLE !!! RONDY LIFESTYLE NOOO....
 

Hunter__

Politcal Worker (100+ posts)
8mishikhankharkhari.jpg

اداکارہ مشی خا نے حکومت کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے۔

معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور اداکارہ مشی خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے، موجودحکومت، پاکستان کا موازنہ دوسرے ممالک سے یہ کہہ کر رہی ہوتی ہے کہ امریکا، افریقا، انگلینڈ اور روس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، حکومت وہاں کا رہن سہن دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں گھر میں صفائی کرنے والی خاتون بھی اپنی گاڑی میں آتی ہیں، پاکستان میں ایک منیجر اپنی تنخواہ میں مہینہ کس طرح پورا کرتا ہے یہ اُسی سے پوچھیں، آپ لوگوں کو نظر کا دھوکہ ہے جو آپ باہر کے ممالک کا پاکستان سے موازنہ کرتے ہیں۔

انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آپ لوگوں نے روٹی، پانی کو بہت مہنگا کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1477375365618311172
yea baat koi dhang ka bunda krta to baat suite bhe krte , yea khud retard , rahab sy nikli hui , aab yea batai ge mulk ky sy chalana hy,

vo alag baat hy PTI sy main khud bhe bohat ikhtelaf krny laga hoon pr koi logic sy baat kro, jahilo ke tarhan nahi

aab nachny ganay walay loog batain gy mulk ky sy chalana hy
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Sab ka 2-number dhanda band ho Raha Hai to chilla rahe Hain.

Pehlay Kaun si doodh ki nehrain beh Rahi theen pichle 30 saalon se? Jis ka mood banta Hai, Baghair parhe bakwaas kerna shuru Ker deta hai.