مسلم لیگ ق

  1. Muhammad Awais Malik

    چوہدری برادران نےسیاسی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

    پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہی خاندان چوہدری برادارن نے سیاسی طور پر اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ چوہدری برادران کے درمیان اختلافات شدید ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر صحافی خاور گھمن نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کو دینے پر مان گئے

    حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو ن لیگ کی جانب سے پنجاب حکومت کے حوالے سے نئی پیشکش کردی گئی ہے تاہم ابھی تک بہت سے معاملات میں اختلاف باقی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کے ایک وفد نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے نئی پیشکش لے کر چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن کے...
  3. S

    ق لیگ کا ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ

    وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ق کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ق لیگ نے ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے...
  4. S

    نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کودینے کی تجویز مسترد کر دی

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک کا شکار ہےاور اسی لیے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے بھی فیصلے میں تاخیر ہورہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ...
  5. Muhammad Awais Malik

    ق لیگ حکومتی کشتی سے اترنےکیلئےتیار؟فیصلہ کل ہو گا

    حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومتی کشتی سے اترنے کیلئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں،اس حوالےسے ق لیگ کی قیادت نے آصف علی زرداری سے گارنٹی بھی مانگ لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی عدم اعتماد اور ق لیگ کو کی جانے والی پیشکش کے حوالےسے ق لیگ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر...
  6. Rana Asim

    حکومت سے مذاکرات ناکام،کیا ق لیگ وزارت اعلیٰ کیلئے اڑان بھرنے والی ہے؟

    پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی اور اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے مابین مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد ق لیگ نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے آئندہ دو روز کو اہم قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کی پارٹی اکثریت نے مرکزی اور پنجاب حکومت چھوڑنے کا...
  7. S

    پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی، ق لیگ کا اپوزیشن سے بڑا مطالبہ

    اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی کے سامنےبڑے مطالبات رکھ دیئے ، ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین،...
  8. S

    حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو بیٹھی ہے، کامل علی آغا

    مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے پر پریشان ہے، لگتا ہے حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو بیٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'بریکنگ پوائنٹ ود مالک' میں ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے...
  9. Muhammad Awais Malik

    ہم تحریک انصاف کے نہیں ریاست کے اتحادی ہیں،کامل علی آغا

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف یا عمران خان کے نہیں ریاست کے اتحادی ہیں۔ جی این این کے پروگرام " خبرہے " میں میزبان عارف حمید بھٹی نے کامل علی آغا سے سوال کیا کہ ق لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ رہے گی اور عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی؟...
  10. Rana Asim

    عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے اپوزیشن کی سرتوڑ کوششیں

    میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملے کی منظوری کا امکان ہے، حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لئے اپوزیشن نے بھی سیاسی رابطوں کو تیز کردیا ہے۔ چند روز قبل پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے...
  11. S

    وفاق کےبعدپنجاب میں ق لیگ کاحکومت کوٹف ٹائم،بلدیاتی قانون کی حمایت سےانکار

    پاکستان مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بلدیاتی مسودہ قوانین پر مذاکرات میں شدید ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا، ق لیگ نے مسودہ قانون کی حمایت سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے بعد پنجاب کی سطح پر بھی ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مابین ڈیڈ لاک کی صورتحال پیدا ہو گئی، پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک...