نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کو دینے پر مان گئے

16nawazpmlqagreecmship.jpg

حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو ن لیگ کی جانب سے پنجاب حکومت کے حوالے سے نئی پیشکش کردی گئی ہے تاہم ابھی تک بہت سے معاملات میں اختلاف باقی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کے ایک وفد نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے نئی پیشکش لے کر چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا پیغام ق لیگ کی قیادت کو پہنچایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد عدم اعتماد میں حمایت کے بدلے میں پنجاب کی وزارت اعلی ق لیگ کو دینے کی شرط مان گئے ہیں، جس کے مطابق عدم اعتماد کے بعد پنجاب کی وزارت اعلی آئندہ 6 ماہ کیلئے ق لیگ کو دیدی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1508058026409795585
اس سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی جانب سے 2 ماہ کیلئےوزار ت اعلی ق لیگ کو دیئے جانے کی تجویز سامنے آئی تھی جسے ق لیگ نے مسترد کردیا تھا جس کے بعد پیپلزپارٹی نے 6 ماہ کی مدت کیلئے پیپلزپارٹی نے سفارش کی جسے نواز شریف نے منظور کرلیا ہے۔

اس معاہدے کے تحت پیپلزپارٹی کے عدم اعتماد کے بعد فوری انتخابات نہ کروانے کے مطالبے کو بھی مانا گیا ہے ، یعنی عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد پنجاب میں آئندہ 6 ماہ کیلئے ق لیگ کی حکومت ہوگی، یہ دورانیہ 6 ماہ سے بڑھ بھی سکتا ہے۔

تاہم ایک معاملے پر ابھی اختلاف برقرار ہے، ق لیگ کا مطالبہ ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی مسلم لیگ ن وزارت اعلی ق لیگ کو دینے کا اعلان کرے، جبکہ ن لیگ چاہتی ہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد یہ اعلان کیا جائے۔

ن لیگ کی جانب سے ق لیگ کو دیگر آفرز کےساتھ ساتھ قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی 20 نشستوں کی آفر بھی کیے جانے کا امکان ہے۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajarawal111 Sahib
Before dying Nawaz wanted to fulfill his promise with Choudries during 90s when he made Shahbaz CM instead Pervez?
یار یہ کل یا پرسوں میں نے کہیں پڑھا تھا کہ تمہارا کھوتا بھی ڈاکو کو وزارت ا علی دینے کو تیار ہے
ڈاکو کی اس کی تو موجیں لگ گی ہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Rajarawal111 Sahib
Before dying Nawaz wanted to fulfill his promise with Choudries during 90s when he made Shahbaz CM instead Pervez?
چوہدری ان کے وعدے زبردستی پورے کروا رہے ان. ‏سے کیونکہ ان کو چند مہینے انتظار نہ کرنے کے لیے زرداری اور چوہدری کے علاوہ ان کے کمیوں کے جوتے بھی صاف کرنا منظور ہے جو یہ دونوں ان سے ضرور صاف کروایں گے جبکہ عمران ان کو جوتوں کے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN might be offering CMship of punjab plus .............
اپنی پارٹی چوہدری پرویز الہی کے سپرد کر دیں تو بھی کم ہے پہلے سے ہی زرداری ٹیک اوور کر چکا ہے
 

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Yeh Panjab ki Wazarat e Aala hai koi Nawaz Khhanzeer ki beti nain jo kabhi Qatrion ko aor kabhi Amrikiion ko dega
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی پارٹی چوہدری پرویز الہی کے سپرد کر دیں تو بھی کم ہے پہلے سے ہی زرداری ٹیک اوور کر چکا ہے
Humble question.
PPP is buying and protecting LOTAY but LOTAY will get ticket of PMLN and not PPP why?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Humble question.
PPP is buying and protecting LOTAY but LOTAY will get ticket of PMLN and not PPP why?
ایک زرداری نون لیگ پر بھاری اپنی حکومت انٹیکٹ کسی ایم قیو ایم کو سندھ میں ٹکٹ کی کوی پیشکش نہیں اور نون کی ٹکٹیں بانٹ دیں جو شہباز شریف تک کی جرات نہ تھی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دشمنوں کو پلیٹ میں ڈال کر وزارت اعلئی دینے کی بجائے پنجاب اسمبلی توڑ دو اور پھر تماشہ دیکھو کون کس کا اتحادی اور کون کس کا حلیف اسمبلی توڑ دو اور دوبارہ الیکشن میں اس وقت پی ٹی آئی پہلے سے زیادہ سیٹیں لے جائے گی