متحدہ عرب امارات

  1. Muhammad Awais Malik

    یو اے ای:متکبرانہ انداز میں لگژری کار شوروم میں ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

    عوامی مفادات کیخلاف ورائے عامہ متاثر کرنے پر ویڈیو پوسٹ کرنے پر گرفتاری کی گئی: اٹارنی جنرل آفس بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایک شہری کو لگژری کارشوروم میں اپنی امارت کا اظہار کرتے ہوئے متکبرانہ انداز کی ویڈیو بنانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے...
  2. Muhammad Awais Malik

    متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

    پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں، متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں اربوں روپےکی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کےاقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے،اس سرمایہ کاری سے پاکستانی...
  3. W

    پاکستان- متحدہ عرب امارات لازوال دوستی، چلتی جائے

    سوشل میڈیا پر ان دنوں لازوال دوستی کے ہیش ٹیگ سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی لازوال دوستی کے چرچے ہیں۔ گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر پاکستان کے سابق مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف کے ٹوئٹر ہینڈل سے #لازوال دوستی کے ہیش ٹیگ سے ایک ٹوئیٹ پر نظر پڑی جس کے بعد دل کو ایک اطمینان سا محسوس ہوا۔ اور...
  4. S

    ابو ظبی ائیرپورٹ پر حملہ،برینٹ کروڈ آئل7سال کی بلند ترین سطح پر

    ابو ظبی پر حوثی باغیوں کا حملہ، برینٹ کروڈ آئل 7 سال کی بلند ترین سطح پر متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کی جانب سے ابو ظبی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد برینٹ کروڈ آئل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 87 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا، جس کی 87 ڈالر فی بیرل سے...
  5. S

    ایف 35 طیاروں کی خریداری،متحدہ امارات اور امریکہ میں ڈیڈلاک،مذاکرات معطل

    متحدہ عرب امارات نے امریکا سے جدید ترین ایف 35 طیاروں کی خریداری پر بات چیت کا معاہدہ معطل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں اماراتی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا کہ یو اے ای امریکا کے ساتھ 'بات چیت معطل' کردے گا، البتہ اس ہفتے پینٹاگون میں دونوں فریقوں کے...
  6. Rana Asim

    یو اے ای بھی وزیراعظم عمران خان کے گرین وژن کا پارٹنر بن گیا،بڑا معاہدہ

    وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں پاکستان نے وہ مقام حاصل کیا ہے کہ دنیا کو ایک نئی راہ دکھنے لگی ہے۔ گلاسگو میں جاری کانفرنس میں متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کر لیا ہے، اس معاہدے کے تحت لاکھوں پاکستانی یو اے ای میں پودے لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق...