معطل

  1. Muhammad Awais Malik

    نگران وزیراعظم سے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب، ڈی جی ریڈیو معطل

    نگران وزیراعظم سے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریڈیو پاکستان کے ایک نیوز بلٹن میں ان سے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی حمایت کا جملہ منسوب کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پی بی سی طاہر حسن کو معطل کرنے کا حکم دیدیا عنبرین جان کو ڈی جی...
  2. Muhammad Awais Malik

    علی امین گنڈا پور کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے والا سپرنٹنڈنٹ معطل

    پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے والا سپرنٹنڈنٹ جیل سکھر معطل کردیا گیا، اشفاق کلوڑ کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سپرنٹنڈنٹ جیل گھوٹکی شہاب صدیقی کو سینٹرل جیل سکھر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپرنٹنڈنٹ کو علی امین گنڈا پور کو سکھر جیل میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر جاری مذاکرات معطل ؟

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان میں موجودہ سیاسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں نئی سیاسی حکومت کے قیام تک یہ مذاکرات معطل کیے گئے ہیں، اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...
  4. S

    لڑکیوں پر تشدد کرنے والے کوئٹہ پولیس کے اہلکاروں کے خلاف ایکشن

    کوئٹہ پولیس کا لڑکیوں پر تشدد۔۔ سب انسپکٹر اور سپاہی معطل بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیش آیا انوکھا واقعہ، جہاں لڑکیوں نے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کیا تو پولیس اہلکاروں نے لڑکیوں پر تشدد کیا،ویڈیو وائرل ہوگئی،اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ میں لڑکیوں کی جانب سے والدین کے ساتھ گھر...