نادرا

  1. Muhammad Awais Malik

    نادرا سے ڈیٹالیک واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ نگران وزیراعظم کو پیش

    نادرا سے ڈیٹالیک واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ نگران وزیراعظم کو پیش ٹیکنالوجی اپ گریڈ کرنے سے ڈیٹابیس کی معیاری سکیورٹی یقینی بنانے میں مدد ملے گی: جے آئی ٹی گزشتہ برس مارچ 2023ء میں پیش آنے والے سائبر سکیورٹی واقعے کی تحقیقات کرنے کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی...
  2. Muhammad Awais Malik

    نادرا کا انوکھا کارنامہ،ایک لڑکے کی تین مائیں بنادیں،لڑکےکاہائیکورٹ سے رجوع

    ایک بیٹا 3مائیں! نادرا کا انوکھا کارنامہ نادرا کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا، ایک لڑکے کی تین مائیں بنا دیں,عمر رضا نامی لڑکے کی والدہ نے نادرا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس میں کہا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق ان کے 17 سالہ بیٹے کی تین مائیں ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں خاتون کی نادرا کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    کراچی:گودام میں نادراوین سےغیرملکیوں کوشناختی کارڈبنانےکی خبر،نادراکی تردید

    کراچی میں ایک بند گودام کے اندر کھڑی نادرا وین سے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے، واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گودام کے اندر کھڑی نادرا کی وین سے مشکوک طریقے سے شناختی کارڈ کے اجراء کا...
  4. Rana Asim

    نادرا نے بزرگ افراد کی انگلیوں کے نشان سے تصدیق کا مسئلہ حل کر دیا

    نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے بزرگ شہریوں کے لیے انگلیوں کے نشان سے تصدیق کی متبادل سروس متعارف کرا دی۔ نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی تصدیق سروس کی بدولت بزرگ شہریوں کو بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے وقت پیش آنے والے مسائل کا یقینی ازالہ ہو گا۔ نادرا کی جانب سے جاری...
  5. Rana Asim

    حساس معلومات رکھنے والے500 سے زائد افراد نے شہریت چھوڑ دی، چیئرمین نادرا

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ حساس معلومات رکھنے والے 500 سے زائد لوگ پاکستان میں کام کرنے کے بعد پاکستانی شہریت چھوڑ گئے ہیں۔ طارق ملک کے انکشاف پر پی اے سی نے فہرست طلب کر لی۔ اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سوال کیا کہ نادرا میں کرپشن پر کتنے لوگوں...
  6. S

    72 ملین افراد کے اخراجات کی تفصیل ایف بی آر کو فراہم کردی،نادرا

    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ٹیکس اکٹھا کرنے کے مقصد سے 72ملین افراد کے اخراجات ان کے شناختی کارڈ کے ذریعے ٹریک کیے،ان معلومات کی بنیاد پر قابل ذکر ٹیکس کے حصول کا امکان بہت کم ہے۔ نادرا نے نان فائلرز کے بارے میں تفصیلات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو فراہم کردیں،مگر ٹیکس وصولی کے نقطہ نظر...
  7. W

    نادرا اور ادراہ شماریات کے درمیان ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا معاہدہ طے

    نادرا کا تیار کردہ مکمل ڈیجیٹل نظام پر خانہ شماری ہوگی۔ ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری 628 تحصیلوں کے 200,000 مردم شماری بلاکس میں کی جائے گی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ادراہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے لیے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا ڈیجیٹل نظام تیار کرے گا۔ یہ نظام کم از...
  8. W

    نادرا میں سینٹری ورکر بھرتی ہونیوالا اسی ادارے کا افسر بن گیا

    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی میں ایک افسر ایسا بھی ہے جو کسی دور میں اسی ادارے میں بطور سینٹری ورکر بھرتی ہوا تھا۔ بہت ہی مشہور قول ہے کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیر ہے ساقی، اس جملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں تو نادرا سینٹر پشین کے تاج محمد سے ملیے جو اس وقت ڈپٹی اسسٹنٹ...
  9. S

    نادرا کا عوام کی سہولت کیلئے بڑا اقدام

    نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے ملک بھر میں 88 نئے رجسٹریشن سینٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے ٹوئٹر پیغام میں اچھی کارکردگی پر ادارے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے 180 دنوں میں پاکستان بھر میں 88 نئے نادرا...
  10. Muhammad Awais Malik

    ہونہار طالبہ صائمہ سے متعلق'سیاست ڈاٹ پی کے' کی خبر پر نادرا کا ردعمل

    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی کی رہائشی صائمہ کے قومی شناختی کارڈ نہ ہونے پر خواب ادھورے رہ جانے سے متعلق سیاست ڈاٹ پی کے کی خبر پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاست ڈاٹ پی کے کراچی کی رہائشی صائمہ کی آواز بنا تھا جس کیلئے بنگالی ہونا جرم بن گیا تھا اور اس کی شناخت...