وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی نے ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن پر بلائے گئے قومی اسمبلی کے مشترکہ ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جس سے نواز شریف نے معذرت اختیار کر لی۔
ذرائع کے مطابق نواز شر یف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے نمائندے موجود ہیں اور ایسے میں ان کی شرکت کرنے کی کو ئی...