کنٹینر

  1. Muhammad Awais Malik

    قطر کیلئے بک کیے گئے فروٹ اور سبزیوں کے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد

    اے این ایف نے کی کامیاب کارروائی سامنے آگئی, دوحہ کیلئے بک کیے گئے سبزی اور فروٹ کے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی، کنٹینر کراچی کی نجی کمپنی کی جانب سےبک کیا گیا تھا۔ اے این ایف نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کامیاب کارروائی کی,ملزمان سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات...
  2. Muhammad Awais Malik

    دوسری منزل سےحملہ آور کو خودکار بندوق سے فائر ہوتے ہوئے دیکھا:صحافی فصیح

    میری گاڑی کنٹینر کے پیچھے چل رہی تھی! میرے ڈرائیور نے ایک پلازہ کی دوسری منزل سے کنٹینر پر حملہ آور کی خودکار بندوق سے فائر ہوتے ہوئے دیکھا! تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مختلف سیاسی، سماجی وصحافتی شخصیات اپنے خیالات کا...
  3. S

    عمران خان کو پیغام دیا کہ ڈی چوک پر 100 شیل کنٹینر پر پھینکوں گا:رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پیغام بھجوایا تھا کہ ڈی چوک پر سو شیل تمہارے کنٹینر پر پھینکوں گا،اور شیل پھیکنے بھی تھے یہ صرف میسیج والی بات نہیں تھی،فواد چوہدری سمیت دیگر کو یہ پیغام پہنچایا تھا۔ جیونیوز کے پرگروام میں میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ کیا یہ درست ہے...
  4. Rana Asim

    عمران خان کی ڈیڈلائن،حکومت نےپھر اسلام آباد کو بند کرنےکیلئے کنٹینر رکھ دیے

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی 6 روز کی مہلت ختم ہونے والی ہے۔ سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے فی الحال راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن...