نیوزی لینڈ

  1. Rana Asim

    پاکستانی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

    سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں ایک منفرد ریکارڈ بھی قائم کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ کرکٹ کی دنیا پر گہری نظر رکھنے والے ماہر مظہر...
  2. Muhammad Awais Malik

    قومی بلے باز محمد رضوان نے ورلڈ کپ کیلئے شرٹ پر رضوان کی جگہ کیا لکھوا لیا؟

    محمد رضوان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022ء اور آسٹریلیا میں ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے اپنی شرٹ پر نام رضوان کی جگہ محمد لکھوا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر اور بلے باز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022ء فائنل میں محمد کے نام والی شرٹ پہنیں گے، ان کی شرٹ کا نمبر 16 برقرار رہے گا، ان کی ٹوپی کی دھاریوں...
  3. Rana Asim

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بڑی خبر

    گزشتہ برس سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا بھی دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان وائٹ بال سیریز 30 نومبر کو...
  4. S

    کیوی خاتون صحافی نے افغان طالبان سے مدد کیوں مانگی؟

    افغانستان میں صحافتی ذمہ داریوں کیلئے موجود نیوزی لینڈ کی خاتون صحافی کو حاملہ ہونے پر اپنے ملک واپسی پر حکام کی جانب سے کورونا پابندیوں کے باعث داخلے سے روک دیا گیا، تاہم افغان طالبان نے حاملہ خاتون صحافی کو پناہ دینے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے تعلق...
  5. Muhammad Awais Malik

    کیوی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شادی ملتوی ہو گئی

    کورونا وائرس کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شادی کھٹائی میں پڑگئی۔ کورونا وائرس کی نئی لہرکے باعث لگنے والی پابندیوں کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شادی کھٹائی میں پڑگئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا انوکھا "ریویو" سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

    نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم کا ایک ریویو سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی جب نیوزی لینڈ ٹیم کی بیٹنگ کےدوران ایل بی ڈبلیو کی ایک اپیل کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم نے ریویو لیا جس پر کرکٹ ماہرین...
  7. S

    ڈیبیو کرنے والے نوجوان کیوی کھلاڑی نے بھارتیوں کے ارمان خاک میں ملا دیے

    بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانپور میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا۔ کانپور ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پانچویں روز کے اختتام تک 284 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور بھارت کامیابی سے ایک وکٹ دور رہا۔ نیوزی...