اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی14 سالہ بچی قرۃ العین آبائی گاؤں اسکردو سے مل گئی ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شہزادٹاؤن کی حدود سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی سے متعلق اطلاع مل گئی ہے، پولیس کے مطابق لڑکی اپنے آبائی گاؤں میں ہے جہاں اسے وومن تھانے اسکردو پہنچادیا گیا...