قومی

  1. Rana Asim

    پاکستانی قوم کرپٹ ہے : وفاقی وزیر احسن اقبال

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کرپٹ ہے اور یہ اتنی ہی کرپٹ ہے جتنا کہ دنیا کی دوسری قومیں کرپٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان اپنی قوم کی کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکا تو یہ غلط ہے۔ اسلام آباد میں نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد رپورٹ کی...
  2. W

    میرے کپتان تم نے یہ کیا کر ڈالا یہ قوم اس کی عادی تو نہ تھی:عامر عثمان عادل

    عامر عثمان عادل میرے کپتان ! تم نے یہ کیا کر ڈالا ؟ ہم تمہیں کبھی معاف نہ کریں گے ۔ پیارے پڑھنے والو ! نئی حکومت کے ماتحت کابینہ ڈویژن نے تازہ ترین رپورٹ برائے 22 _2021 جاری کر دی ہے ، اس میں کیا انکشاف کیا گیا آئیے پہلے پس منظر دیکھتے ہیں ,ایسیٹ ریکوری یونٹ ARU کا قیام عمران خان کے منشور...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کی پہلی قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 فعال

    ملک کی پہلی قومی ہیلپ لائن 911 فعال کردی گئی ہے، امکان ہے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ ہی اس سہولت کا افتتاح کردیں گے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقت نے ہیلپ لائن کے فعال ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کالر کو صرف 911 پر کال...