برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے نسل پرستانہ تبصروں کے الزام پر سابق برطانوی کرکٹر مائیکل وان کو شو سے باہر کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے مائیکل وان پر نسل پرستی کو فروح دینے والے تبصروں کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں ریڈیو 5 اور بی بی سی کے پروگرام وان شو سے فارغ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران آج بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے، میچ میں پہلے اننگز کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اس میچ کے فکس ہونے کے تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج کے اہم میچ بھارت کیلئے ڈو اور ڈائی کی کیفیت ہے، اور آج جیت کے بھی بھارت کیلئے آسانی نہیں بلکہ...
آئی سی سی ٹی 20 کے دوران بھارت اور افغانستان کے درمیان اہم میچ میں طالبان بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پہنچ گئے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امارات اسلامی کی حکومت کے ایک رکن بھارت اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور اپنی ٹیم کی پرزور حمایت کررہے ہیں۔...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی اب تک کی پرفارمنس پر کرکٹ پنڈت بہترین تجزیات کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے گو کہ گرین شرٹس نے اب تک بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے مگر آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹ ٹام موڈی کے مطابق ٹیم کو فیورٹ قرار دینا ابھی قبل از وقت ہے۔
ٹام موڈی کے مطابق پاکستانی ٹیم...
بھارتی کرکٹ شائقین نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد پاکستانی مداحوں کو علی ظفر اور فواد خان کے بدلے میں ویرات کوہلی دینے کی پیشکش کردی۔
تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارتی عوام کی جانب سے تنقید کا نشانہ...
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے مزاح کے طور پر ہلکی پھلکی تنقید کی تو بھارتی کرکٹ شائقین اور سوشل میڈیا صارف ان کے خلاف پھٹ پڑے اور ان کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی مہم چلا دی۔
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کو بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعصبانہ...