کرکٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    سوات میں خواتین کو کھلے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا

    سوات میں خواتین کا کرکٹ میچ روک دیا گیا ہے،مقامی افراد نے خواتین کے کھلے ٍٍگراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے کی مخالفت کی ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سوات کے علاقے چار باغ میں اس وقت پیش آیا جب مقامی ٹیموں کے ایک میچ کیلئے خواتین کھلاڑی اور منتظمین صبح گراؤنڈ میں پہنچے تو مقامی افراد نے...
  2. Rana Asim

    جولوگ بُری نیت سے ٹیم سے متعلق بول رہے ہیں اللہ انہیں ذلیل کرے گا،رضوان

    محمد رضوان نے کہا ہے کہ جو لوگ بری نیت سے قومی ٹیم کےلیے بات کررہے ہیں اللہ انہیں ذلیل کرے گا۔ کراچی میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وکٹ کیپر محمد رضوان نے بتایا کہ سب کو پتہ ہے کہ ٹیم میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر رہے ہیں اور جب تبدیلیاں کرتے ہیں تو غلطی تو ہو گی...
  3. Rana Asim

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بڑی خبر

    گزشتہ برس سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا بھی دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان وائٹ بال سیریز 30 نومبر کو...
  4. Rana Asim

    آسٹریلیوی کرکٹر سٹیو اسمتھ کی پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریفیں

    ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اور نائب کپتان اسٹیو سمتھ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی انتظامات اطمینان بخش ہیں، ہم خود محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ دورہ پاکستان پر بے حد خوش ہیں، اسلام آباد میں بہترین مہمان نوازی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین کھلاڑی آرہے...
  5. S

    آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز،پہلے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا

    اسلام آباد: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسن علی آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسن علی فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی غیرموجودگی میں متبادل کھلاڑی کو شامل کیا جائے گا۔ پی سی بی...
  6. Rana Asim

    پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں۔ پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں۔ کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے مزید کہا کہ یہاں کے تمام لوگ بہت پروفیشنل ہیں۔ پی سی بی نے بہت خیال رکھا ہے،...
  7. S

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا24 سال بعددورہ، کھلاڑی کل پاکستان پہنچیں گے

    پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد قومی ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلنے آ رہی ہے، مہمان کھلاڑیوں نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے، اس موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جانب سے پر جوش ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، آسٹریلوی ٹیم 24 برس بعد...
  8. S

    نوجوان قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

    پاکستان کے 21 سالہ فاسٹ بولر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ایک میچ کے دوران رپورٹ کیا گیا، مشکوک باؤلنگ ایکشن کے لئے ٹیسٹ سے گزرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا،...
  9. Muhammad Awais Malik

    آسٹریلوی ٹیم کے شراب کا جشن روکنے پر عثمان خواجہ کا ردعمل

    آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے جیت کے جشن میں شراب کے روایتی استعمال کو اپنی ٹیم کے مسلمان کھلاڑی کے احترام میں روک کر مذہبی یکجہتی کی مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کی مشہور سیریزایشیز کا اختتام آسٹریلیا کی ٹیم کی فتح کے ساتھ ہوا جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے اسٹیج پر ٹرافی حاصل کرنے کے...
  10. S

    قائداعظم ٹرافی: خیبرپختونخوا مسلسل پانچویں بار چیمپئن بن گیا

    خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی مسلسل پانچویں بار جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں عمدہ ‏کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناردرن کو 169 سے ہرا دیا۔ ناردرن کی ٹیم 384 رنز کے تعاقب میں...
  11. Muhammad Awais Malik

    انگلش کپتان جو روٹ قومی کرکٹر محمد یوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکے

    آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست دے کر انگلینڈ کو ایشز سیریز میں وائٹ واش کردیا ہے، برطانوی کپتان جو روٹ 80 رنز کے فرق سے سابق پاکستانی کپتان محمد یوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے کر سیریز...
  12. S

    قومی اوپنر بلے باز عابد علی کا بطور کرکٹر مستقبل داؤ پر لگ گیا

    پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، دل کی بیماری کی تشخیص ہونے کے بعدقومی کرکٹر کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عابد علی کو قائد اعظم ٹرافی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران اچانک سینے میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا، امراض...
  13. S

    وریندر سہواگ کا رکی پونٹنگ کو دوران میچ بے وقوف بنانے کا اعتراف

    ‫بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر رکی پونٹنگ کو بے وقوف بنانے کے واقعہ کا انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے اس واقعہ کے بارے میں انکشاف کیا جب انہوں نے سابق آسٹریلوی...
  14. S

    ڈیبیو کرنے والے نوجوان کیوی کھلاڑی نے بھارتیوں کے ارمان خاک میں ملا دیے

    بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانپور میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا۔ کانپور ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پانچویں روز کے اختتام تک 284 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور بھارت کامیابی سے ایک وکٹ دور رہا۔ نیوزی...
  15. Muhammad Awais Malik

    نسلی امتیاز کا تنازعہ،سابق انگلش کپتان نے مسلمان کھلاڑی سے معافی مانگ لی

    کاؤنٹی کرکٹ میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے حوالے سے پاکستانی نژاد برطانوی کھلاڑی عظیم رفیق کے انکشافات پر انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے معذرت کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق نے جن کھلاڑیوں پر نسلی امتیاز کا الزام لگایا ان میں ایک نام سابق کرکٹر مائیکل وان کا...
  16. S

    پاکستان بھارت کرکڑ سیریز،دبئی کرکٹ کونسل کی بڑی پیشکش

    دبئی کرکٹ کونسل نے پاک بھارت روابط کی بحالی کے لئے سیریز کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی کرکٹ حکام کی جانب سے پاک بھارت کرکٹ روابط بحال کروانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ چیئرمین دبئی کرکٹ کونسل عبدالرحمان فلک ناز نے متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر خوشی کا...
  17. Muhammad Awais Malik

    عامر سہیل نےماضی میں باؤلر سے پھسلی گیند پر کیسے اسپورٹس مین اسپرٹ دکھائی؟

    آئی سی سی ٹی 20 سیمی فائنل میں محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسلی گیند پر ڈیوڈ وارنر کے چھکا مارنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، لوگوں نے ڈیوڈ وارنر کو اس موقع پر اسپورٹس مین اسپرٹ نہ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ سیمی...
  18. S

    بائیو سکیور ببل ختم ہونے کے بعد بھی حسن علی کا شائقین کے سامنے آنے سے گریز

    آسٹریلوی کھلاڑی کا کیچ ڈراپ کرنا حسن علی کیلئے جرم بن گیا، تنقید اور طنر کی زد میں ہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی اب شائقین کرکٹ سے نگاہیں چرا رہے ہیں،میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے بعد بھی عوام سے سامنا نہیں کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بائیو...
  19. Muhammad Awais Malik

    قومی ٹیم کیوں ہاری؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی میٹنگ میں وجہ بتادی

    وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی میٹنگ میں ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کی وجہ بتادی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی میٹنگ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کے دوران سیاسی گفتگو کے بجائے معاشی معاملات، مہنگائی اور...
  20. S

    محمد رضوان کی بہترین کارکردگی،ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، انہوں نے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزازحاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے کا ویسٹ انڈین بلے باز...