25 فروری 2016.
اینٹ کسی بھی عمارتی ڈھانچے کا بنیادی حصہ ہوتی ہے۔ اینٹ سے اینٹ جڑتی ہے تو عمارت مکمل ہوتی ہے اور اینٹوں کا آپس میں اتحاد باہمی برقرار رکھنا ہی عمارت کی مضبوطی کی ضمانت ہوتا ہے۔ اینٹوں کو یقین اور اعتماد کا سیمنٹ آپس میں جوڑے رکھتا ہے اور جہاں بے یقینی اور شک کی دراڑ آجائے...