راناثنا

  1. S

    راناثنا نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت سےدےرہے: شیخ رشید

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی اکتوبر میں ہوجائے گی،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے طے ہو جاتا ہے کہ کس نےآرمی چیف ہونا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ اکتوبر میں حل ہو جانا چاہیے۔ وزیرداخلہ کے اس بیان پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے...
  2. Rana Asim

    پتا نہیں تھاعمران کونکالنےکے بعدہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئےجائیں گے:راناثنا

    وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جاری نہیں رہتا تو ملکی معیشت متاثر ہوگی۔ معیشت کا بھٹہ ہم نے نہیں بٹھایا تو ذمہ داری کیوں لیں۔ اگر آئی ایم ایف ہمارے ساتھ ہے تو ملک سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ اس طرح ہم مہنگائی کے جن کو بھی قابو کرلیں گے۔ہمیں نہیں پتا تھا عمران...