رقم

  1. Muhammad Awais Malik

    پنجاب پولیس نے انتخابات میں سکیورٹی کیلئے 1 ارب سے زائد رقم مانگ لی

    سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم : ذرائع پنجاب پولیس کی طرف سے آئندہ عام انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے حکومت سے کروڑوں روپے مانگ لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر...
  2. Rana Asim

    مشکل طریقہ کار؟ بڑی تعداد میں پاکستانی بینک اکاؤنٹ ہی نہیں رکھتے:سروے

    پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد یعنی 81 فیصد پاکستانی بینک اکاؤنٹس نہیں رکھتے جس کے بعد یہ سوال اہم ہے کہ کیا انہیں اس متعلق آگاہی نہیں؟ یا وہ اس طریقہ کار پر اعتماد نہیں کرتے؟ ایک سوال یہ بھی اہم ہے کہ کیا بینکوں میں اکاؤنٹ کھلوانا آسان نہیں؟ اس کیلئے کاغذی ثبوت اور بینک کے کچھ دیگر مطالبات...
  3. Rana Asim

    ہم ملکی اثاثوں کو بیچ کر رقم اکٹھی کریں گے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور دوست ممالک کے اتنا تعاون کریں گے کہ ان ڈالرز کی مدد سے ہم بیرونی ادائیگیاں بھی کرلیں گے اور زرمبادلہ کے ذخائر بھی مستحکم کرلیں گے۔ نجی چینل کے پروگرام شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ہمیں 21 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔...
  4. Rana Asim

    بھارت :نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ،دلہا کی لڑکی والوں کے ہاتھوں درگت

    عین شادی کے وقت جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے مانگنے پر دلہن کے اہل خانہ نے دلہا کی شادی ہال میں ہی درگت بنا دی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں 17 دسمبر کو نکاح کے وقت دلہا کے والد نے لڑکی والوں سے اضافی جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے جو...