یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے خلاف جنگ میں اہم اعلانا ت کردیئے ہیں، کیا اس کا مطلب ہے انہوں نے شکست تسلیم کرلی ہے؟
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر نے اپنے ایک تازہ ترین انٹرویو میں اہم مطالبات سے دستبردار ہونے اور روسی مطالبات پر بات چیت کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔...