روس

  1. S

    روس کیخلاف ووٹنگ میں امریکی سینیٹ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر بحث

    اقوام متحدہ میں روس کیخلاف ووٹنگ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر امریکی سینیٹ میں بحث کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی کی دورانِ سماعت ایک سینیٹ کے رکن نے سوال کیا ، پاکستان نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، کیا انتظامیہ میں سے کسی نے پاکستان کے وزیر خارجہ یا وزیر...
  2. Rana Asim

    اقوام متحدہ:روس کے فوری انخلاء کا مطالبہ.کن ممالک کا روس کے حق میں ووٹ؟

    برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جنرل اسمبلی اجلاس خصوصی اجلاس طلب کیا گیا۔ واضح رہے کہ سلامتی کونسل نے 1982 کے بعد جنرل اسمبلی کا ہنگامی...
  3. Rana Asim

    جوبائیڈن کاروسی باشندوں پرپابندی کااعلان،اسدعمرنے دوہرےمعیارپرسوال اٹھادیا

    امریکا بہادر نے روس کے یوکرین پر پیش قدمی کے ناقابل شکست سلسلے کے بعد اس پر پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں جس سے اسے معاشی طور پر اکیلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکا کے روسی شخصیات کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق اعلان کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے امریکا ہی کی چوری کی نشاندہی کر دی۔ وفاقی...
  4. S

    روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز

    یوکرین کی بیلاروس سے متصل سرحد پر روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے، یوکرین نے جنگ بندی اور روسی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج پانچویں روز بھی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے جبکہ روسی افواج نے متعدد یوکرینی شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے،...
  5. Muhammad Awais Malik

    روس یوکرین تنازعہ: عالمی منڈیوں میں تیل و اجناس کی قیمتوں میں اضافہ

    روس کی جانب سے یوکرین پر حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والے حالات نے دنیا بھر کی معاشی صورتحال پر بھی اثر انداز ہونا شروع کردیا ہے، اس ساری صورتحال کےباعث عالمی منڈیوں میں خام تیل اور اجناس کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد عالمی...
  6. S

    روس اور یوکرین کےدرمیان غیر مشروط مذاکرات پر اتفاق،عالمی میڈیا

    چوتھے روز بھی یوکرین کے دارالحکومت کیف کے گلی کوچوں میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے ، روس اور یوکرین کےدرمیان غیر مشروط مذاکرات پر اتفاق ہو گیا، ملاقات یوکرین اور بیلاروس کی سرحد پر ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یوکرینی صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے...
  7. S

    دورہ روس پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے،حبیب اکرم

    اینکر پرسن حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کےدورہ روس کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اینکر پرسن حبیب اکرم نے کہا کہ سب سے پہلے تو ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہو گی کیوںکہ دورہ...
  8. S

    یوکرین کے مذاکرت سے انکار پر روس کی دوبارہ پیشقدمی

    یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کرنے پر روس نے دوبارہ فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ شروع کر دی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس کے بعد روسی فوج نے اپنی پیش قدمی دوبارہ شروع کردی ہے۔...
  9. S

    یوکرین پر حملہ، کھیل کے میدان سے روس کو بڑا دھچکا

    یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے پر سپورٹس حلقوں سے بھی ردعمل آنے لگا، ہمسایہ ملک پولینڈ نے روس کی جانب سے یوکرین میں فوجی کارروائی کے خلاف روس سے فٹ بال ورلڈکپ کا کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پولش فٹ بال ایسوسی ایشن کےصدر کی جانب سے بیان بھی جاری کر دیا گیا ہے،...
  10. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی درخواست قبول،پولینڈ کے پاکستانیوں کیلئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس اوپن

    روس اور یوکرین کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پولینڈ نے پاکستانی درخواست منظور کرتے ہوئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں روسی حملوں کے بعد پھنسے پاکستانی طلبہ کو نکالنے کیلئے حکومتی کوششیں تیز کردی گئی ہیں، اب تک حکومتی کوششوں کی مدد سے 35 طلبہ بحفاظت...
  11. Muhammad Awais Malik

    یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد پیش، روس نے ویٹو کردیا

    یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد پیش، روس نے ویٹو کردیااقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قراردار کو روس نے ویٹو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی فورسز کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پیش قدمی جاری ہے، روس کے اس حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی...
  12. S

    روس یوکرین تنازع، حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتوں میں کمی؟

    روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد خام تیل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں اب کم ہونا شروع ہوگئیں، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تصادم نے جہاں عالمی امن کو تہہ و...
  13. S

    روس کی یوکرین کو مذاکرات کیلئے مشروط پیشکش

    روس نے یوکرین کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی، روس کا کہنا ہےکہ یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دیتی ہے تو ہم مذاکرات کے لیے...
  14. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا وزیراعظم اپنا دورہ روس منسوخ کر کے واپس آ رہے ہیں؟

    امریکی اور عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان اپنا دورہ روس کا شیڈول منسوخ کر کے واپس اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں تاہم یہ خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے...
  15. Rana Asim

    روس کا یوکرین پر حملہ : کس ملک کے پاس کتنے فوجی اور ساز و سامان ہے؟

    روس اور یوکرین کے درمیان صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔ روس نے یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنا شروع کردیا ہے جبکہ یوکرین نے بھی اپنے شہریوں کو روس سے نکلنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جس کا مطلب ہے کہ دونوں ممالک جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ دفاعی صلاحیتوں کے اعتبار سے روس بلاشبہ یوکرین سے کہیں...
  16. Rana Asim

    روس کے حملے کے بعد یوکرین میں مارشل لاء لگ گیا:روس نے کہاں کہاں حملے کیے؟

    روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ پورے یوکرین میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مارشل لاء کا نفاذ پورے ملک پر ہو گا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے دارالحکومت کیف کے انٹرنیشنل...
  17. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کی ٹائمنگ پر امریکی محکمہ خارجہ کا مؤقف

    غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہیں مگر اس دورے کی ٹائمنگ پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایک پریس بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے یہ بات اس...
  18. Muhammad Awais Malik

    کیا وزیراعظم کا دورہ روس مغرب کے خلاف ہے؟سابق وزیر خارجہ نے کیا کہا؟

    سابق وزیر خارجہ خورشید محمودقصوری نے کہا ہے کہ نیشنل انٹرسٹ میں پاکستان کے وزیراعظم کا کسی بھی ملک کا دورہ کرنے میں کوئی حرج نہیں بس پاکستان کو امریکہ یا امریکہ مخالف کسی بھی کیمپ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خورشید قصوری نے کہا کہ وزیراعظم کے...
  19. Muhammad Awais Malik

    موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کو روس جانا چاہیے؟ تجزیہ کاروں کی رائے

    موجودہ خارجہ صورتحال اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو روس کا دورہ کرنا چاہیے یا نہیں، اس سوال پر سینئر تجزیہ کاروں کی رائے سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ " تجزیہ کاروں سے یہ سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا...
  20. Rana Asim

    پاکستان جوہری قوت ہے روس سے جاری تنازع میں ہماری مدد کرے: یوکرین

    یوکرین نے روس سے جاری حالیہ تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا، یوکرین کے سفیر مارکیان نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی جارحیت کے خلاف کامیاب ہوسکیں۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ...