پرویز الہیٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    پرویز الہیٰ کو کہنے آئے تھے کیس میں اُن کی ضمانت نہیں ہوئی: پولیس

    لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا، پرویز الہیٰ گھر پر نہ ملے، آپریشن آٹھ گھنٹے تک جاری رہا،پولیس نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو یہ کہنے آئے تھے کہ...
  2. S

    پرویز الہیٰ دوبارجو پیغام لے کرگئے عمران خان نے اس پرمعذرت کرلی:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ دو بار ایک پیغام اور ایک شخصیت کا نام ایف آئی آر سے نکلوانے کیلئے عمران خان کے پاس گئےتاہم عمران خان نے ان سے معذرت کرلی ہے۔ جی این این کےپروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ آج دو...
  3. S

    زرداری کی طویل ملاقات ناکام، چوہدری شجاعت پرویز الہیٰ کی حمایت پر قائم

    زرداری ایک بار پھر چوہدری شجاعت کو رام کرنے میں ناکام پنجاب میں وزرات اعلیٰ کی دوڑ، سابق صدر آصف علی زرداری نے کوششیں مزید تیز کردیں، لیکن ایک بار پھر آصف زرداری ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو رام کرنے میں ناکام ہوگیے۔ چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے...