پرویز الہیٰ دوبارجو پیغام لے کرگئے عمران خان نے اس پرمعذرت کرلی:عارف حمید

arif-hameed-bhatti-bbt-pervaiz.jpg


سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ دو بار ایک پیغام اور ایک شخصیت کا نام ایف آئی آر سے نکلوانے کیلئے عمران خان کے پاس گئےتاہم عمران خان نے ان سے معذرت کرلی ہے۔

جی این این کےپروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ آج دو دفعہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ صاحب موسم کا حال پوچھنے کیلئے تو عمران خان کے پاس نہیں گئے،میری اطلاع کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ جو پیغام لے کر گئے تھے جو نام و ایف آئی آر سے نکلوانا چاہتے تھے، عمران خان نے اس سے معذرت کرلی ہے۔

عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کو جواب دیا کہ جو درخواست میں نے دی ہے اسی پر مقدمہ درج کیا جائے، اس درخواست میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، غیر جانبدارنہ تحقیقات کی جائیں، میں کسی کو بھی بے گناہ یا گنہگار نامزد نہیں کرنا چاہتا۔

انہوں نےمزید کہا کہ پیر کے دن واقعہ ہوتا ہے، پیر کے دن سپریم کورٹ نوٹس لے کر حکم دیتی ہے، اس حکم کو بھی 4 سے 5 گھنٹے گزرجاتے ہیں مگر ایف آئی آر نہیں ہوتی، کیا پولیس سپریم کورٹ سے بھی بالا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1589633492799074305
سینئر تجزیہ کار نے مزید کہا کہ مقدمے کا اندراج نا کرنا ایک مجرمانہ فعل ہے، یہ لوگ گرفتار ہوسکتے ہیں یا نوکریوں سے جاسکتے ہیں، جہاں تک صوبائی حکومت کا تعلق ہے میں تو اندر کی بہت سی باتیں جانتا ہوں اس لیے کہتا ہوں کہ یہ پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہے مگر عمران خان کے بقول پنجاب میں ان کی حکومت ہے۔


انہوں نے کہا کہ آج کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا ء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے بھی کہا کہ 90 گھنٹوں سے زیادہ وقت گزرنے کے باوجود ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، کرمنل سسٹم کے تحت پولیس خود اس معاملے کی ایف آئی آر درج کرسکتی تھی، آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے ہمیں ایف آئی آر درج کرنے سے منع کررکھا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
P Elahi ne is case mein gao ke shadi ka sadda denay walay Naee ka kirdar ada kar ke apni izzat mitti mein rool di ha.P Elahi ko siasat Choro deni chahay. Shujaat ki trah dairay par logo ko rotti shotti khilaya karay..Moonis ko siasat karnay dey..
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
عمران خان کی ٹانگوں پر چار گولیاں لگنے کا معمہ ھل ہو گیا ہے جی
فائرنگ کے وقت عمران خان اپنے کروڑوں مداحوں کے نعروں کا ایسے لاتیں ہلا ہلا کر جواب دے رہے تھے

Screenshot-2022-11-07-223019.jpg


Chacha Basharat Siberite patwari_sab Husaink Wake up Pak

Yeh toh Maryam Qatari ki taangay hai.

Lagta hai Imran oski le raha hai.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Let's see..SC kia karti ha..kia SC bhi wardi ya video se darti ha?
پورنو گرافی جیوڈیشئل کمپلیکس میں ہی ہوئی چیف صاحب بھی فیملی کے ساتھ ٹھہرے ہونگے ُاور بھی بہت سے جج اور شاید جرنیل بھی اسی لئے ہر جج ہر جج ہر جرنیل خاموش ہے
چپ شاہ کا روزہ