کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا, کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی,ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد کارخانوں کو ملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا.
کھاد کے کارخانوں کو اس وقت 217...
آئی ایم ایف کی شرط پوری,گیس کی قیمتوں میں 137 فیصد اضافے کی تیاری، بجلی بھی مزید مہنگی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
سوئی ناردرن نے اوگرا میں گیس 1715روپے فی ایم ایم بی...
وفاقی حکومت عوام کو ریلیف تو نہ دہ سکی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا, حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی,پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا,
نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی گیس کا رعایتی پیکج ختم کردیا,اوگرا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب کی سبسڈی ختم کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر اور جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالر پر آر ایل این جی کی سپلائی...
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق اہم فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے انتہائی ضروری پروگرام کو کھولنے کے لیے پاکستان کو اٹھانے والے اقدامات کی حتمی منظوری روک دی، شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور...
پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "جشن کرکٹ" میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پچھلی حکومتوں نے تو بجلی اور پانی چھینا تھا مگر اس حکومت نے تو گیس بھی چھین لی ہے ان کو اب گھر چلے جانا چاہیے۔
اریبہ حسن نے شادی سے متعلق سوال پر کہا کہ جہیز نہیں دیا جانا چاہیے میری شادی کیلئے...
وفاقی وزارت توانائی نے گھریلو صارفین کو تین وقت گیس کی فراہمی کی خبروں کی تردید کر دی، وزارت توانائی کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے گیس کی صرف تین وقت فراہمی کے حوالے سے ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ مختلف چینلز پر گمراہ کن خبر چلائی جا رہی ہے کہ دن میں صرف...
خبر رساں چینل اے آر وائے کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد سے قبل عوام کو بڑے خدشے سے خبردار کردیا، اب دن میں تین بار گیس کی لوڈشیدنگ ہوگی۔
سینیٹ کے اجلاس سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کیلئے ایک دن میں 3 مرتبہ گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو...