سیلاب متاثرین

  1. S

    وزیرخزانہ پنجاب کاسیلاب سے متاثرہ ڈی جی خان کادورہ،عوام نے کھری کھری سنادیں

    پنجاب کے وزیر خزانہ سردار محسن لغاری سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کرنے نکلے ساتھ ہی تشہیر بھی کرنے لگے،ڈی جی خان کے کمشنر اور ڈی سی کے ہمراہ دورے کے دوران تصاویر بنوا رہے تھے کہ عوام برس پڑے۔ متاثرین نے شدید غصے کا اظہار کیا، متاثرین نے وزیرخزانہ پنجاب کو گھیر لیا اور کہا کہ میڈیا کو آپ صرف اپنی...
  2. Rana Asim

    میرا دل سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے:مفتی مینک کی پاکستانیوں کےلیے خصوصی دعا

    زمبابوے سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا، انہوں نے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی،ٹوئٹر پیغام میں مفتی مینک نے لکھا کہ میرا دل پاکستان کے لوگوں کے ساتھ ہے کیونکہ وہ برسوں کے بدترین سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں۔ مفتی مینک نے لکھا کہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    اس شخص کو چندہ اکھٹا کرنے کا موقع چاہیے،احسن اقبال کے عمران خان پر الزامات

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمران خان کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکھٹا کرنے کی مخالفت میں سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بدترین سیلاب سےمتاثر ہونےوالے لوگوں کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے بین الاقوامی ٹیلی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے لاکھوں پاؤنڈ کی امداد کا اعلان

    پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر برطانیہ نے متاثرین کے ریلیف اور امدادی سرگرمیوں کے لیے 15لاکھ پائونڈز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی اور پاکستان کے جنوب میں سیلاب سے 900 افراد کی ہلاکت کے بعد برطانیہ نے پاکستان...
  5. Muhammad Awais Malik

    سیلاب سےمتاثر ہونےوالے آخری شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لسبیلہ،گوٹھ...
  6. Rana Asim

    حقیقی آزادی کی تحریک سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں کے ساتھ جاری رہےگی

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ جاری رہےگی ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارےسینئر قائدین کا اجلاس ہوا اور ہم نےفیصلہ کیا کہ سیلاب متاثرین کی خاطر چندہ جمع کرنےکیلئےمیں پیر کی...
  7. Rana Asim

    وفاقی کابینہ،فوجی افسران کاایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئےدینےکااعلان

    پاک فوج کے کور کمانڈرز اور وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ماہ کی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ آئی ایس پی آر(پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں ملک بھر میں سیلاب کی صورت حال اور افواج کی جانب سے ریلیف ورک کا تفصیلی...
  8. Muhammad Nasir Butt

    ڈی سی لاڑکانہ کو امداد کے لیے دیے گئے خیمے اور راشن سمگل کیے جانے کا انکشاف

    ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کو شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دیئے ئے خیمے اور راشن سمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ...
  9. Muhammad Nasir Butt

    سیلاب متاثرین کیلئے چین کا ہنگامی امداد کا اعلان

    شدید بارشوں کے باعث سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آفت زدہ علاقوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں سے دلی ہمدردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب کے بعد سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کو آفت زدہ قرار دیئے جانے کے بعد...