خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی!
ڈی آئی خان سب ڈویژن کلاچی میں پولیس کی 565 آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری: ذراءع
خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے جس کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی نا کرنے کا فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے تین سال بعد محکمہ آبپاشی پنجاب کےایگزیکٹیو...
بھارت میں سرکاری ملازمین نے انوکھی مثال قائم کردی، رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر بھارتی سرکاری ملازم نے رشوت کے 5000 روپے نگل لیے، پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے پیسے کھاجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں پیش آیا، جہاں اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم...
سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔
وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4یا 5جون کو...
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے 19 ارب روپے ماضی میں حکومتی ملازمین میں تقسیم کیے گئے تھے: رپورٹ
قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس آج نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں سماجی تحفظ ڈویژن اور تخفیف غربت کی آڈٹ رپورٹ 2019-20ء کا جائزہ لیا گیا۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس...
آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے مطالبات کی منظوری کیلیے 8 نومبر کو پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا جس میں ملک بھر سے سرکاری ملازمین شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اے جی ای جی اے پی کے میڈیا کوارڈینیٹر سید کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس نیشنل سیونگ یونین کے مرکزی...
وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا،وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری کے مطابق ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کو دیا جائے گا۔
سمری کے...
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پانچوں انگلیاں گھی میں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی، جس کے...
حکومت کو بجٹ بنانے میں کئی چلینجز کا سامنا ہے,سب سے بڑا چلینج آمدن اور اخراجات میں بڑھتا ہوا خسارہ ہے ,جو اس مالی سال کے آخر تک 5000 ارب روپے کی حد تک جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ سے متعلق فیصلہ بھی اب آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں ہے۔
وزارت خزانہ...