سرفراز احمد

  1. Muhammad Awais Malik

    محمد رضوان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم سے باہر رکھا ہوا ہے،سکندربخت

    سابق کرکٹر سکندر بخت نے انکشاف کیا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم سے باہر رکھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سکندربخت نے کہا کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اوپنر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں سرفراز کو کبھی ٹیم میں نہیں...
  2. Muhammad Nasir Butt

    خاتون صحافی کی قومی کرکٹ ٹیم پر تنقید، سابق کپتان سرفراز احمد برس پڑے

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر خاتون صحافی کے تنقید کرنے پر سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد خاتون صحافی پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے بھارت اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کے حوالے ایک خاتون صحافی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی تو سابق کپتان...
  3. Rana Asim

    سرفراز ہمیشہ کیلئے سرفراز، سابق کپتان کی زندگی بارے مضمون درسی کتب میں شامل

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک سرفراز احمد کی سوانح حیات اور ان کے کرکٹ کیریئر کو چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں شامل کر دیا گیا۔ کرکٹر کی جانب سے یہ خبر شیئر کی گئی، انہوں نے اس پر سندھ حکومت اور بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ سرفراز احمد کی جانب سے اپنے...
  4. S

    سرفراز احمد پر کالج کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام،حقیقت سامنے آ گئی

    کالج کی پرنسپل کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر زمین پر قبضہ کرنے کا الزام، حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کالج کی خاتون پرنسپل نے سابق کپتان سرفراز احمد پر کالج کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا ، پرنسپل کا کہنا تھا کہ انہوں نے کالج کی زمین پر قبضہ کرکے...
  5. Muhammad Awais Malik

    کوئٹہ کی جیت،سوشل میڈیا صارفین نے سرفرازاور جیسن رائے کی دلچسپ میمزبناڈالیں

    لاہور قلندرز کے خلاف مشکل ترین میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کپتان سرفراز احمد کو ٹیم کو جیت دلانے والے اوپنر جیسن رائے کی لاتعداد میمز بنا ڈالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے مداحوں کو اب تک مایوس ہی کیے...
  6. Muhammad Awais Malik

    سرفراز احمد سابق کرکٹر سلمان بٹ کی تنقید پر برہم، میچ فکسر قراردیدیا

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کی تنقید پر برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان بٹ نے سرفراز احمد پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جو کچھ کررہے ہیں اس سے ان کی اچھی امیج نہیں بن رہی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سرفراز احمد نے سلمان بٹ کا نام...
  7. Muhammad Awais Malik

    اگر میں نے بولنا شروع کیا تو کافی مشکلات کھڑی ہوجائیں گی، سرفراز احمد

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے سخت الفاظ میں خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتےہوئے خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد نے خود پر تنقید کرنے والوں کو سخت لہجے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سابق کرکٹر توصیف احمد کو کوئی جواب نہیں دوں گا کیونکہ یہ...
  8. S

    بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے،کیا سرفراز دکھی ہیں؟ویڈیو

    قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفرازاحمد نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دکھی ہونے کے بیان پر کہہ دیا سوشل میڈیا پر شعر و شاعری کا مطلب یہ نہیں کہ میں دکھی ہوں، مزے میں ہوں آج کل ڈرامے دیکھ کر وقت گزار رہا ہوں۔ سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کوئی دکھی نہیں ہوا، بہت خوش ہوں، آج کل ڈرامے...
  9. Muhammad Awais Malik

    سرفراز احمد کی مایوس کن کارکردگی، ٹویٹر صارفین پھٹ پڑے

    بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20 میچ میں سرفراز احمد کی مایوس کن کارکردگی پر ٹویٹر صارفین پھٹ پڑے اور سرفراز کے خلاف تنقید کرنا شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20 میچ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے...