آسٹریلیا

  1. S

    سیکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں، ہیڈ کوچ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

    آسٹریلوی کوچ اینڈریو مک ڈونلڈز نے کہا ہے کہ کہ پاکستان میں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو مک ڈونلڈز نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔ پاکستان نے پہلے روز...
  2. Rana Asim

    آسٹریلیوی کرکٹر سٹیو اسمتھ کی پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریفیں

    ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اور نائب کپتان اسٹیو سمتھ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی انتظامات اطمینان بخش ہیں، ہم خود محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ دورہ پاکستان پر بے حد خوش ہیں، اسلام آباد میں بہترین مہمان نوازی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین کھلاڑی آرہے...
  3. S

    آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز،پہلے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا

    اسلام آباد: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسن علی آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسن علی فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی غیرموجودگی میں متبادل کھلاڑی کو شامل کیا جائے گا۔ پی سی بی...
  4. Rana Asim

    پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں۔ پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں۔ کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے مزید کہا کہ یہاں کے تمام لوگ بہت پروفیشنل ہیں۔ پی سی بی نے بہت خیال رکھا ہے،...
  5. S

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا24 سال بعددورہ، کھلاڑی کل پاکستان پہنچیں گے

    پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد قومی ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلنے آ رہی ہے، مہمان کھلاڑیوں نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے، اس موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جانب سے پر جوش ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، آسٹریلوی ٹیم 24 برس بعد...
  6. Muhammad Awais Malik

    آسٹریلوی ٹیم کے شراب کا جشن روکنے پر عثمان خواجہ کا ردعمل

    آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے جیت کے جشن میں شراب کے روایتی استعمال کو اپنی ٹیم کے مسلمان کھلاڑی کے احترام میں روک کر مذہبی یکجہتی کی مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کی مشہور سیریزایشیز کا اختتام آسٹریلیا کی ٹیم کی فتح کے ساتھ ہوا جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے اسٹیج پر ٹرافی حاصل کرنے کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    آسٹریلین کرکٹرز کا جیت کے بعد جوتے کے زریعے بیئر پی کر جشن منانا زیر بحث

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جیت کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ڈریسنگ روم کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں کھلاڑی جیت کا جشن مناتے ہوئے جوتے میں شراب ڈال کر نوش فرما رہے تھے، پاکستانی لیجنڈ شعیب اختر نے اس حرکت پر ناگواری کااظہار کیا۔ جوتے میں شراب ڈال کر پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
  8. S

    صرف ایک غلطی پر پورا ملک حسن علی کے پیچھے پڑ گیا : سابق کپتان وسیم اکرم

    حسن علی سے کیچ ڈراپ۔۔ سوئنگ کے سلطان کھلاڑی کے حق میں بول پڑے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں کھلاڑی حسن علی سے کیچ ڈراپ ہوا تو حسن علی شائقین کرکٹ کے نشانے پر آگئے،جس پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے مخالفین کو کرارا جواب دے ڈالا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ صرف ایک غلطی پر...