جنگ نیوز کی خبر کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے لیے ایک بڑا دھچکا، چین کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک، ’’سنچری اسٹیل گروپ‘‘ نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے اور سرمایہ کاری واپس لینے کی دھمکی دے دی۔ چینی کمپنی نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب سی پیک رشکئی خصوصی اقتصادی زون (RSEZ)...
ملک میں سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی
پاکستان میں رواں سال سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی ہے، ہدف 15 اعشاریہ 1 فیصد مقرر کیا گیا جبکہ سرمایہ کاری 13 اعشاریہ 1 فیصد سرمایہ کاری ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے...
تیل اور گیس کے شعبے میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کے ذریعے عملدرآمد کا فریم ورک سی سی آئی منظور شدہ پالیسی کی روح کے منافی قرار دیدیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں مملکت کی سرمایہ کاری کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی ڈپازٹ کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے...
جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی)کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تیل کے حوالے سے نہیں بلکہ گرین انرجی کے حوالے سے اگلا سعودی عرب بن سکتا ہے۔
غیرملکی سفیر الفریڈ گراناس نے...
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں2 سال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی جو کہ اس حوالے سے ایک اہم سنگ میل ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اوورسیزپاکستانیوں نے2 سال میں 4 لاکھ 56 ہزار 732 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے۔ اس دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 2 سال میں 5...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب مشرقی پاکستان الگ ہوا تو مغربی پاکستان کی آبادی کم تھی اور مشرقی پاکستان کی زیادہ، آج ہمارے ملک کی آبادی 23 کروڑ ہے جبکہ بنگلہ دیش کی آبادی 15کروڑ ہے۔ انہوں نے کہا اگر یہاں پاپولیشن پلاننگ کا کہہ دیں تو اسلام خطرے میں آ جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا حالانکہ سنجیدہ چیزوں پر مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ آج پاکستان جس اختلاف کا شکار ہے ایسے میں کوئی ترقی نہیں کر سکتا۔
گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانے پر سیمینار سے...
مارچ کے مہینے میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے جزوی طور 30 ملین ڈالر کا سرمایہ نکالا، بالخصوص ٹیلی کام سیکٹر سے سرمایہ نکالا گیا،الفا بیٹا کور کے سی او او خرم شہزاد نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو میں بتایا کہ بیشتر ملٹی نیشنل کمپنیوں نے سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عمل درآمد روک...
مُلکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو حکومتی توجہ کے حصول کے بعد ہم ایک ایسے ٹریک پر گامزن دیکھ رہے ہیں جہاں کی منزل اس سیکٹر کے حقیقی پوٹینشل کا ادراک ہے۔
کسی بھی ملک کی پراپرٹی مارکیٹ اُس کی ترقی کی کنجی ہوتی ہے اور لوگ اپنے سرمائے کو کم وقت میں بڑھانے کیلئے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ہی آئیڈیل ترین ایونیو...
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر 2021 تک چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی اس طرح موجودہ دور حکومت میں چینی سرمایہ کاروں کی اوسط ماہانہ سرمایہ کاری 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر رہی۔ جبکہ سابق حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے 4 ارب 16 کروڑ...
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم 3 فروری سے چین کا دورہ اور بیجنگ میں ہونیوالی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے جائیں گے۔ اس موقع پر پاکستان چین سے 3ارب ڈالر کے قرضے اور چھ شعبوں میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔
خبررساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ فنانس،...
دبئی میں خیبرپختونخوا سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی،خیبرپختونخوا کی حکومت نے دبئی ایکسپو کے دوران 8ارب ڈالر سرمایہ کاری کے چوالیس مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے،
خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ بین الاقوامی اداروں نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران 8ارب ڈالر کے...
دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کی جانب سے پاکستان میں 31 ملین امریکی ڈالر (5 اعشاریہ 52 بلین روپے) کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عالمی ٹیلی کام کمپنی ایرکسن نے پاکستان میں 31؍ ملین ڈالر (تقریباً...
ملکی تاریخ کا ایک اور بڑا آن لائن فراڈ سامنے آگیا،پاکستان کے ہزاروں شہری آن لائن فراڈ میں سے اربوں گنوا بیٹھے، ہوا کچھ یوں کہ پاکستانیوں کو لگا کہ موبائل کے ایک کلک سے ہزاروں ڈالرز روپے کمالئے جائیں گے،لیکن یہاں تو آنے کے بجائے ڈالرز چلے گئے۔
ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ کمپنی کی ایپ اپنے موبائل...