سوئس لیکس

  1. Rana Asim

    سوئس لیکس اسکینڈل میں کن پاکستانی شخصیات کے نام سامنے آئے؟

    سوئس لیکس اسکینڈل میں ایک شادی شدہ جوڑے کا بھی ذکر ہے جس پر کراچی اور اس کے گردونواح میں اسکیم چلانے کا الزام تھا، ان کو پلی بارگین کے نتیجے میں نیب نے آزادی دی تھی۔ دی نیوز کے مطابق ان ملزم میاں بیوی میں سے خاتون کے پاس سوئس ودیگر غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کے خفیہ کوڈ تھےاس کا خیال تھا کہ وہ خود...