سعد رسول

  1. Muhammad Awais Malik

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوججز کےاثاثہ جات کی چھان بین کااختیار نہیں ہے:سعد رسول

    ماہر قانون سعد رسول نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اگر حکومت کے خلاف فیصلے دے تو حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں روک دے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ججز سے پوچھ گچھ کا اختیار نہیں ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز...
  2. Rana Asim

    کیا اس وقت ترقی ہو رہی ہے،جو الیکشن ہونے سے روکا جائے:سعد رسول

    تجزیہ کار و قانون دان سعد رسول نے کہا ہے کہ کیا حکومت اس لیے انتخابات کو طول دینا چاہتی ہے کہ اس وقت بہترین کام ہورہا ہے اور انتخابات ہوئے تو خدانخواستہ ایک ایسا شخص حکومت میں آجائے گا جو ملک کی ترقی کو روک دے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کو آگے...
  3. Muhammad Nasir Butt

    فیس سیونگ،پتلی گلی سے نکلنے کی ضرورت انہیں ہے جو لندن میں بیٹھے ہیں،سعد

    اس ملک میں بہت سے لوگوں کو فیس سیونگ کی ضرورت ہے ان میں صرف عمران خان شامل نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں سینئر تجزیہ نگار سعد رسول نے پروگرام کی میزبان اُم رباب کی طرف سے یہ کہنے پر کہ عمران خان فیس سیونگ کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں...
  4. Rana Asim

    کوئی مانے یا نہ عمران 2018 کے انتخابات سے بھی زیادہ مقبول لیڈر ہیں:سعد رسول

    تجزیہ کار سعد رسول نےکہا ہے کہ کوئی مانے یا نا مانے عمران خان ایک مقبول لیڈر ہیں، وہ اس وقت 2018 کے انتخابات کے وقت سے بھی زیادہ مقبول ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئے سعد رسول نے کہا کہ گوجرانوالہ میں گزشتہ الیکشن تک ن لیگ کا گڑھ تھا، مگراب جو عمران خان نے جلسہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    اگرسندھ جیسی صورتحال پنجاب میں ہوئی توPTIایک سیٹ بھی نہیں جیت سکےگی،سعدرسول

    وکیل و تجزیہ کار سعد رسول نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی مختلف پولز میں 70 فیصد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہے اسی وجہ سے فوری انتخابات نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا ہے کہ مختلف پارٹیاں اور ریاست کے دیگر عہدیداران پولز...
  6. Muhammad Awais Malik

    ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کے بجائے قابلیت اور کام کی ضرورت ہے، سعد رسول

    تجزیہ کار سعد رسول نے کہا ہے کہ ملک کو کسی بھی گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ملک کو اس وقت قابلیت اور کام کی ضرورت ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا کہ ہمارے ملک کے سیاستدانوں اور نظام کو گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہوسکتی ہے، این آر او ایک مک مکا...