طالبان

  1. Muhammad Nasir Butt

    طالبان حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا فیصلہ

    بین الاقوامی پابندی برقرار ہونے کے باوجود افغانستان میں قائم طالبان حکومت کا روس سے سستا پٹرول خریدنے کا معاہدہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں قائم طالبان حکومت کی وارت صنعت وتجارت نے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ طالبان حکومت کا روس سے سستا پٹرول خریدنےکا...
  2. Rana Asim

    طالبان کی موجودگی کی خبروں پر افغان حکومت سے گفتگو جاری ہے، وزیر دفاع

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ کے پی کے ضلع سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات اور خبروں کو دیکھ رہے ہیں اور اس معاملے پر ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں عالمی دفاعی نمائش و...
  3. Muhammad Awais Malik

    طالبان کی سوات میں واپسی،وزیردفاع نے ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو پاکستانی علاقوں میں طالبان کی موجودگی اور مجرمانہ کارروائیوں پر خیبر پختونخوا حکومت کو تنقید مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں یاددلادیا کہ وہ ملک کےوزیر دفاع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے طالبان کی جانب سے فوجی جوانوں اور افسران...
  4. Rana Asim

    طالبان کی قید،اسلام قبول کرنے والےآسٹریلوی پروفیسرافغانستان جانےکےخواہاں

    2016 میں کابل میں واقع امریکی یونیورسٹی کے باہر سے اغوا ہونے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس لمبے عرصے تک طالبان کی قید میں رہے اور پھر وہیں اسلام قبول کر لیا، انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر سے افغانستان جانا چاہتے ہیں اور وہاں تعلیم کے میدان میں بچوں اور خواتین کیلئے کام...
  5. S

    طالبان کادکانداروں کولباس آویزاں کرنے والی پلاسٹک ڈمیز کےسرقلم کرنے کاحکم

    طالبان نے کپڑوں کی دکانوں میں رکھی خواتین کی پلاسٹک کی ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکم دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں تصویر کی ممانعت اور بت تراشی کا حوالہ دیتے ہوئے دکانداروں کو کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے...
  6. Muhammad Awais Malik

    بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی طالبان کیلئے بدعائیں

    بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید نے طالبان حکومت کو افغانستان میں خواتین کے اکیلے سفر کرنے پر پابندی عائد کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی متنازع تصاویر کے باعث آئے دن سرخیوں میں رہنے والی مسلم اداکارہ نے طالبان حکومت...
  7. S

    طالبان سے بات ہوسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی، عامر لیاقت

    عامر لیاقت حسین جب کچھ کہتے ایسا کہتے کہ خبروں کی زینت بن جائے، پھر چاہے ان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہو یا سیاسی موضوع عامر لیاقت حسین خود ہی موضوع بن جاتے ہیں، اس بار عامر لیاقت حسین نے کہا کہ جب طالبان سے بات کی جاسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی کی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز مہاجر کلچر ڈے پر نوجوان...
  8. Muhammad Awais Malik

    جب طالبان سرحد کو ماننے کو تیار نہیں تو ہم آگے کیوں بڑھ رہے ہیں؟رضاربانی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر بارڈ لگانے کا کام روک دیا گیا ہے، طالبان سرحد کو نہیں مانتے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹر رضا ربانی نے تقریر کی اور کہا کہ جب طالبان سرحد کو تسلیم نہیں...
  9. S

    جائیداد میں خواتین کی وراثت اور شادی کےمعاملے میں آزادی پرطالبان کا بڑا حکم

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے ایک انتہائی اہم حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لڑکیوں کی شادی کے لیے اُن کی رضامندی حاصل کرنا چاہیئے اور بیواؤں کو ان کے مرحوم شوہر کی جائیداد میں حصہ ملنا چاہیے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ...
  10. Muhammad Awais Malik

    بھارت افغان میچ، طالبان بھی اسٹیڈیم میں موجود

    آئی سی سی ٹی 20 کے دوران بھارت اور افغانستان کے درمیان اہم میچ میں طالبان بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امارات اسلامی کی حکومت کے ایک رکن بھارت اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور اپنی ٹیم کی پرزور حمایت کررہے ہیں۔...
  11. allahkebande

    طالبان لیڈر ملا نانئی کوئٹہ سے گرفتار

    ایک اہم طالبان لیڈر ملا احمداللہ نانئی منگل کے روز کوئٹہ سے پکڑا گیا ملا نانئی طالبان کی شورای کا رکن اور دو افغان صوبوں کا سابق گورنر بھی رہ چکا ہے PESHAWAR: Sources in the Afghan Taliban movement have claimed that Pakistani authorities have arrested senior members of the Taliban Supreme...
  12. allahkebande

    طالبان کے ہاتھوں افغان عورت سنگسار

    طالبان افغانستان کو اپنی جاگیر سمھجتے ہیں اور وہاں کے باسیوں کو اپنا غلام ۔ طالبان کی وجہ سے آج کسی خاندان کا باپ اور کسی گھر کا بیٹا اس دنیا سے رخصت ہوچکا ہے ۔ اللہ نے انہیں پہلے بھی طالبان کو غیر ملکی فوجوں کے ہاتھوں رسوا کیا اور اب داعش کی شکل میں انہیں ایک اور طوفان کا سامنا ہے ۔ طالبان کتنا...
  13. S

    بنو قریظہ کے بچوں کا قتل اور اس کی حقیقت

    بنو قریظہ کے بچوں کا قتل اور اس کی حقیقت --- اصول درایت کی روشنی میں ایک جائزہ اصول تحقیق پر روشنی خود قرآن نے ڈالی ہے: یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِن جَاءَ کُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَیَّنُوا.(سورۃ الحجرات 6( ایمان والو اگر کوئی فاسق کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرو. وَلَوْلَا...
  14. P

    The Staged Malala Yousafzai Story: (Daal Main Kuch Kala Hai)

    DAL MAIN KUCH KALA HAI http://willyloman.wordpress.com/2012/10/11/the-staged-malala-yousafzai-story-neoliberal-near-martyr-of-the-global-free-market-wars/
  15. mehwish_ali

    کراچی بینک ڈکیٹیوں کی حقیقت

    ??? ?? ????? ???? ???????? ????? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ??? ???? ??? ???? ????? ? ???? ??????? ???? ?????? ???? ?????? ???? ??? ??? ?????? ???? ??? ??? ?? ?????? ???? ??? ????? ????? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ?????? ????? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ????? ??? ????? ??? ?? ...